وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

یاز

محفلین
دیوار پہ کندہ تصاویر بھی قدیم دور کی ہیں۔ دائیں جانب اوپر باکسنگ یا کشتی نما منظر دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کے نیچے اور بائیں جانب مزید مناظر بھی ہیں۔
s170.jpg

s171.jpg
 

یاز

محفلین
باہری دیوار پر نقش و نگار دورِ قدیم کے ہیں، جبکہ کھڑکی یا روزن کے اندر والی "خطاطی" دورِ جدید کی ہے۔
s173.jpg
 

یاز

محفلین
قریبی ٹیلوں اور پہاڑیوں سے بارش کا پانی جمع ہو کر اس سرنگ نما راستے سے اسی تالاب میں جا گرتا ہے جو شِو جی کے آنسوؤں سے بنا تھا۔
s188.jpg
 

یاز

محفلین
یار لوگوں نے سرنگ کو بھی نہیں بخشا۔ ملاحظہ کیجئے دو ہزار سال بعد از مسیح کا آرٹ، کلچر وغیرہ
s190.jpg


s189.jpg
 

یاز

محفلین
مندر کی ایک دیوار پر دورِ جدید کی اینگریونگ۔ حیران کن طور پہ حکیموں اور نجومیوں کے اشتہار یہاں دکھائی نہیں دیئے۔
s194.jpg
 
Top