نیوزی لینڈ کا دورہ انگلینڈ:پہلا ٹیسٹ

158341.jpg
 
نیوزی لینڈ کو میچ جیتنے کے لیے 239 رنز کا حدف ملا
نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 23 ویں اوور میں 68 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
نیل ویگنر نے 17 رنز بنائے
سٹیورٹ براڈ نے 44 رنز دے کے 7 وکٹیں لیں
 
Top