نیوزی لینڈ کا دورہ انگلینڈ:پہلا ٹیسٹ

آج میچ کے دوسرے دن انگلینڈ اپنی پہلی اننگ میں 232 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
جونی بئیرسٹو نے 41 جبکہ جو رووٹ نے 40 رنز بنائے
ٹم ساؤتھی نے 4 جبکہ نیل ویگنر نے 4 وکٹیں لیں
 
158272.jpg
 
دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگ میں 153 رنز بنائے تھے اور اس کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے
روس ٹیلر نے 66 رنز بنائے جبکہ کین ولیم سن 44 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں
جیمز اینڈرسن نے 3 وکٹیں لیں
 
Top