نیوزی لینڈ کا دورہ انگلینڈ:پہلا ٹیسٹ

نیوزی لینڈ کے دورہ انگلینڈ کے سلسلے میں ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 16 سے 20 مئی 2013 تک لارڈز،لندن میں کھیلا جا رہا ہے
 
پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگ میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے تھے
جوناتھن ٹراٹ نے 39 رنز بنائے
ٹرینٹ بولٹ نے 2 وکٹیں لیں
 
158227.jpg
 
Top