نیوزی لینڈ کا دورہ انگلینڈ:پہلا ٹیسٹ

158296.jpg
 
آج تیسرے دن نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 207 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
روس ٹیلر نے 66 جبکہ کین ولیم سن نے 60 رنز بنائے
جیمز اینڈرسن نے 5 جبکہ سٹیون فِن نے 4 وکٹیں لیں
 
تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگ میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے تھے
یوں اسے نیوزی لینڈ پر 205 رنز کی برتری حاصل ہے اور اس کی 4 وکٹیں باقی ہیں
جو رووٹ نے 71 جبکہ جوناتھن ٹراٹ نے 56 رنز بنائے
ٹم ساؤتھی نے 3 وکٹیں لیں
 
Top