نظم ۔ منزل تمھاری ہے ۔ محمد احمد

محمداحمد

لائبریرین
بہت اچھی نظم ہے۔۔۔ صرف اس جگہ کہ "کہ تم نے ہار جانا ہے" پر میرا خیال ہے کہ نے کی جگہ کو ہونا چاہئے ۔۔۔ شاید ۔۔۔

بہت شکریہ شاہد صاحب،

یہ سطر لکھتے ہوئے مجھے بھی اس بات کا خیال آیا تھا۔ دراصل زیادہ فصیح "کو" ہی ہے لیکن اس "کو" کے ساتھ میں نے مصرعہ بارہا پڑھ کر دیکھا تو رواں نہیں لگ رہا تھا، سو میں نے "کو" کی جگہ "نے" لگا دیا کہ سندھ میں "کو" ہی کہا جاتا ہے اور اہلِ پنجاب اس "کو" کی جگہ "نے" بھی استعمال کرتے ہیں۔

شکریہ۔ خوش رہیے۔ :)
 
ن

نامعلوم اول

مہمان

بہت خوب۔ ترجمہ پسند آیا۔ "تم نے" کی جگہ "تم کو" والا مشورہ درست لگا۔ میں نہیں سمجھتا کہ اس سے روانی پر کوئی فرق پڑ تا ہے۔ اصل بات تو محاورہ کا درست استعمال ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
بہت خوب۔ ترجمہ پسند آیا۔ "تم نے" کی جگہ "تم کو" والا مشورہ درست لگا۔ میں نہیں سمجھتا کہ اس سے روانی پر کوئی فرق پڑ تا ہے۔ اصل بات تو محاورہ کا درست استعمال ہے۔

بہت شکریہ کاشف عمران بھائی۔۔۔!

"نے" کی جگہ "کو" کر دیا ہے۔
 
جاسمن

لائبریرین
بہت خوب! ہمت و جراٰت والی شاعری مجھے ویسے ہی پسند ہے۔ اور اس نظم کے تو کیا ہی کہنے۔۔
 
محمداحمد

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
بہت خوب۔ ما شا ا للہ۔

:)بہت خوب احمد بھائی
خوش رہیں:)

بہت شکریہ !

خوش رہیں آپ دونوں بھی۔ :)

بہت خوبصورت نظم ہے۔ جانے ہماری نظروں سے اب تک کیونکر اوجھل رہی۔ ہم معذرت خواہ ہیں اور ساتھ ہی زوردار داد وصول کیجیے۔

بہت شکریہ خلیل الرحمٰن بھائی!

اور معذرت وغیرہ کی ہرگز ضرورت نہیں ہے محفل میں ایسا ہوتا رہتا ہے۔ :)
 
Top