نئے سرے سے: آج آپ کے گھرمیں کیا پک رہا ہے

Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم
الحمدللہ
فریج نکالا ہوا فریش ویجیٹیبل اور شرمپس سے بنایا گیا نوڈلز۔
اور چائے ناشتے میں۔
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
کھانے میں ٹنڈلی چنادال اور ایش پمکن فش۔

5034b6bca857d99d1597b8a5c.jpg

اور یہ ایش پمکن
یہاں لوکل پروڈکٹ ہے
اردو میں کیا کہتے ہیں
images

یہ ٹنڈلی ہے
یہ انڈیا سے آتا ہے

یہ لیڈی فش کی تصویر ہے
بہت لذیذ ہوتا ہے اور قیمت پاکستان میں 500 روپے کلو
اور امارات میں 35 درھم کلو ہے
indian%20whiting.jpg
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم
الحمد للہ
روٹی آلوگوشت چائے ناشتے میں۔
آج باہر کا ناشتہ تھا پاک صفا ریسٹورانٹ دیرۃ دبئی۔
ہم دو لوگ تھے دو روٹیاں اور ایک باؤل آلوگوشت دو چائے۔
اور جرمانہ بنا 12 درھم۔
خوش رہیے اور خوش رکھئے۔
اللہ نگہبان ہم سب کا۔
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

الحمد للہ
کیسے ہیں سب،
کل چھٹی کا دن تھا
جمعرات کو لال قلعۃ ڈنر کے بعد
جمعے کو ظہر ملباری کھانا کھایا
پھر رات کو پاکستانی مغلائی کھانا
آج صبح کا ناشتہ روٹی چکڑ چھولے
چائے
 

شمشاد

لائبریرین
اکیلا آدمی، میری طرح، اپنے لیے کیا پکائے اور کتنا پکائے، ایسے ہی اتنی محنت کرے، پکا پکایا ہی کیوں نہ لے آئے۔
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ
صبح کا ناشتہ ڈاکٹروں کی طرح مزیدار سلاد کی سینڈوچ
سینڈ وچ

یہ والی نہیں
بلکہ یہ والی
images


اور ٹی
images
 

عسکری

معطل
آج ابھی تک تو کچھ نہیں پکا امیر ہے وہ سبزیاں جو لاسٹ سیزن سے فریج میں پڑی ہیں ان میں سے بھنڈی آج پکے گی :D
 
Top