آصف اثر
معطل
بی بی سی اردو جو خود کو غیر جانب دار ظاہر کرنے کے لیے اگر کسی سیاسی پارٹی کے دہشت گرد پکڑے جائے تو اس کی سیاسی وابستگی ظاہر کرنے میں دیر نہیں کرتی۔مگر جب رحمت علی رندھاوا کے قاتل ایم کیو ایم کے دہشت گردکو پکڑا گیا تو بی بی سی کی صحافت کی سیاہی پیلی ہوگئی۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/10/131005_karachi_witness_fz.shtml
(یاد رہے کہ رحمت رندھاوا ،صحافی ولی بابر کے قتل کیس کی پیروی کر رہے تھے، اس سے پہلے ولی بابر کیس کے سات گواہوں کو قتل کیا جاچکا ہے۔)
کیا اسے بے باک اور غیر جانبدار صحافت کہتے ہیں؟
مزید یہ کہ ایک لڑی میں کاشفی صاحب نے ایم کیوایم کے تعصب پسند سوچ سے مجبور ہو کر پختون قوم پر جو کیچڑ اچھالا ہے اس پر ان شاء اللہ ایک تفصیلی مضمون شایع کروں گا۔ حیرت ہے کہ ایسے اُجڈاور غیر مہذب لوگ پوری مہاجر قوم کو اپنی گرفت میں کیسے لے سکتےہیں؟مجھے اس محفل میں اس قسم کے لوگوں کی یقینا امید نہیں تھی ۔مجھے افسوس ہے ۔