(مہاجروں کے دامن پر دھبہ یعنی) "ایم کیو ایم" کی دہشت گردی اور بی بی سی کی پیلی صحافت

آصف اثر

معطل
بی بی سی اردو جو خود کو غیر جانب دار ظاہر کرنے کے لیے اگر کسی سیاسی پارٹی کے دہشت گرد پکڑے جائے تو اس کی سیاسی وابستگی ظاہر کرنے میں دیر نہیں کرتی۔مگر جب رحمت علی رندھاوا کے قاتل ایم کیو ایم کے دہشت گردکو پکڑا گیا تو بی بی سی کی صحافت کی سیاہی پیلی ہوگئی۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/10/131005_karachi_witness_fz.shtml
(یاد رہے کہ رحمت رندھاوا ،صحافی ولی بابر کے قتل کیس کی پیروی کر رہے تھے، اس سے پہلے ولی بابر کیس کے سات گواہوں کو قتل کیا جاچکا ہے۔)
کیا اسے بے باک اور غیر جانبدار صحافت کہتے ہیں؟
مزید یہ کہ ایک لڑی میں کاشفی صاحب نے ایم کیوایم کے تعصب پسند سوچ سے مجبور ہو کر پختون قوم پر جو کیچڑ اچھالا ہے اس پر ان شاء اللہ ایک تفصیلی مضمون شایع کروں گا۔ حیرت ہے کہ ایسے اُجڈاور غیر مہذب لوگ پوری مہاجر قوم کو اپنی گرفت میں کیسے لے سکتےہیں؟مجھے اس محفل میں اس قسم کے لوگوں کی یقینا امید نہیں تھی ۔مجھے افسوس ہے ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
میں ذاتی طور پر یہ سمجھتا ہوں کہ ہر سیاسی اور ہر مذہبی پارٹی میں کچھ جرائم پیشہ عناصر موجود ہوتے ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہوتی ہے کہ جب وہ قانون کی گرفت میں آئیں تو ان سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا جائے۔ ایم کیو ایم واحد جماعت ہے جو انہیں بے گناہ تسلیم کرانے پر تُل جاتی ہے۔ باقی یہ بات تو ایک عام فہم بندے کی سمجھ میں بھی آ جاتی ہے کہ جب ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن ہوا تو اس میں شرکت کرنے والے پولیس افسران کو ہلاک کرنے میں ایم کیو ایم کے علاوہ اور کس جماعت کی دلچسپی رہی ہوگی؟
 
کاشفی

محفلین
بی بی سی اردو جو خود کو غیر جانب دار ظاہر کرنے کے لیے اگر کسی سیاسی پارٹی کے دہشت گرد پکڑے جائے تو اس کی سیاسی وابستگی ظاہر کرنے میں دیر نہیں کرتی۔مگر جب رحمت علی رندھاوا کے قاتل ایم کیو ایم کے دہشت گردکو پکڑا گیا تو بی بی سی کی صحافت کی سیاہی پیلی ہوگئی۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/10/131005_karachi_witness_fz.shtml
(یاد رہے کہ رحمت رندھاوا ،صحافی ولی بابر کے قتل کیس کی پیروی کر رہے تھے، اس سے پہلے ولی بابر کیس کے سات گواہوں کو قتل کیا جاچکا ہے۔)
کیا اسے بے باک اور غیر جانبدار صحافت کہتے ہیں؟
مزید یہ کہ ایک لڑی میں کاشفی صاحب نے ایم کیوایم کے تعصب پسند سوچ سے مجبور ہو کر پختون قوم پر جو کیچڑ اچھالا ہے اس پر ان شاء اللہ ایک تفصیلی مضمون شایع کروں گا۔ حیرت ہے کہ ایسے اُجڈاور غیر مہذب لوگ پوری مہاجر قوم کو اپنی گرفت میں کیسے لے سکتےہیں؟مجھے اس محفل میں اس قسم کے لوگوں کی یقینا امید نہیں تھی ۔مجھے افسوس ہے ۔
مہاجروں کے نام پر کون دھبہ ہے کون نہیں۔۔لیکن یہ سب جانتے ہیں کہ پاکستان کے نام پر دھبہ ڈالنے کا کام کون کرتے ہیں بیرون ملک۔۔ اس پر بھی تو روشنی ڈالیئے گا۔۔ قوم کو فائدہ ہوگا۔۔اگر آپ روشنی ڈالنے سے قاصر رہے تو مجھے بتائے گا میں روشنی پھیلا دوں گا۔۔
مہاجر تعصب نہیں رکھتے لیکن مہاجروں سے جو جو تعصب رکھتے ہیں وہ کھل کر سامنے آرہے ہیں۔۔انشاء اللہ مہاجروں سے تعصب رکھنے والے اپنے ہی تعصب کا شکار ہوں گے۔۔
وہ دن آچکا ہے اور عنقریب پورے آب و تاب سے وہ دن مزید آئے گا۔۔ مجھے بہت افسوس ہے کہ ہمیں غیرمہذب کہنے والے مہذب بننے سے قاصر ہیں۔۔وہ ہمیشہ مشہوری کے لیئے ایم کیو ایم، متحدہ ، کراچی اور مہاجروں سے نفرت کا اظہار کرکے مشہوری حاصل کرنے کا غلط ڈھونگ رچاتے ہیں۔۔افسوس صد افسوس۔۔
کاش اللہ رب العزت ہم سے تعصب کرنے والوں کو ان کے ہی لوگوں کے ذریعے مشہوری دے اور دنیا کے چیلنز میں مشہوری حاصل کریں۔۔بریکنگ نیوز کے ساتھ۔
پختونوں کو بدنام کرنے والے، پختونوں کے نام پر دھبہ ہونے والوں کو، یا پھر مہاجروں سے تعصب رکھنے والوں کو اس پختون سے سبق حاصل کرنا چاہیئے یا ڈوب مرنا چاہیئے۔۔۔

537066_518252481585708_1878150318_n.jpg

بی بی شہید کے قتل کے دن کراچی میں قتل و غارت گری کرنے والے کون کون تھے۔۔اس پر پختونوں کے نام پر دھبہ ڈالنے والوں کو روشنی کا دھبہ ڈالنا چاہیئے۔۔
اسامہ بن لادن کو پکڑنے کے لیئے، امریکہ کے لیئے مخبری کا کام کرنے والےکون سی قوم کے دھبہ پزیر لوگ تھے۔۔روشنی ڈالیئے گا۔ یہاں پاکستان کے لیئے دھبے کا کام کس نے کیا؟
یو اے ای میں ، یہاں کی انٹیلجنس ایجنسیوں کی مخبری بیرون ملک کرنے میں کون سی قوم کے دھبہ پزیر لوگ پائے گئے ۔۔۔روشنی ڈالیئے گا۔۔یہاں پاکستان پر دھبہ کن لوگوں نے ڈالا۔۔تحقیق کیجئے گا اور روشنی ڈالیئے گا۔۔
پاکستان میں ہیروئن کلچر، کلاشنکوف کلچر، اسمگلنگ، عورتوں کی اسمگلنگ، دلالی کا کام کرنے، دہشت گردی کرنے، بم بلاسکٹ کرنے، خودکش دھماکے کرنے، مدرسوں، مساجد، امام بارگاہوں پر حملے کرنے میں کون سی قوم کے لوگ پائے جاتے ہیں یا پیش پیش ہیں۔۔جو نہ صرف اپنی قوم کے لیئے دھبہ ہیں بلکہ پاکستان کے لیئے بھی دھبہ ہیں۔۔
آصف اثر صاحب نفرت مت پھیلائیں۔۔نفرت کا جواب نفرت سے ہی ملے گا۔۔ جو کے کسی بھی صورت ملک کے لیئے بہتر نہیں ۔۔۔ کیونکہ نفرت پاکستان کے لیئے سب سے بڑا دھبہ ہے۔۔
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
ٹیگ کی اطلاع موصول نہیں ہوئی
اور یہ بات تو میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ اللہ پاکستان کو ایم کیو ایم سے محفوظ رکھے
انگریزی میں کہتے ہیں Cheers

ویسے ٹیگز کی اطلاع نہیں آئی۔
اس کو پنجابی میں کہتے ہیں چیر۔۔ جیسے ہمدردان طالبان کو طالبان چیر ڈالتے ہیں۔۔ یا پنجابی یا پشتو بولنے والے آرمی جوانوں کے گلے کو طالبان چیر ڈالتے ہیں۔۔ اس وقت مہاجر Cheers نہیں کہتے۔۔بلکہ اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں اللہ رب العزت پختونوں اور پنجابیوں کے نام پر دھبہ ہونے والے پختون طالبان اور پنجابی طالبان گروپ سے پاکستان کو محفوظ رکھے۔۔آمین
 
آخری تدوین:

آصف اثر

معطل
پختونوں کو بدنام کرنے والے، پختونوں کے نام پر دھبہ ہونے والوں کو، یا پھر مہاجروں سے تعصب رکھنے والوں کو اس پختون سے سبق حاصل کرنا چاہیئے یا ڈوب مرنا چاہیئے۔۔۔
537066_518252481585708_1878150318_n.jpg
عقل ہے محو تماشا کہ اسے کیا کہیے۔۔۔؟
مجھے نہیں معلوم جناب عقل کو بڑی سمجھتاہےیا بھینس کو۔۔۔۔؟
یہاں جناب سلیم صافی نے اپنا نقطۂ نظر بیان نہیں کیا بلکہ انہوں نے تو صاف اور واشگاف الفاظ میں لکھا ہے کہ"ایم کیو ایم کے دوست مجھے باور کرارہے تھے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔الخ"
شاید آپ کو کسی نے یہ پٹی پکڑوا کر بتا دیا کہ یہ لگا دو۔ آپ نے شاید خود بھی مطالعہ نہیں کیا اور اگر کیا بھی ہے تو وہی دوغلا پن جو ایم کیو ایم کے کارندوں کا وطیرہ ہے کہ اصل بات پر انگلی رکھ کر کہتے ہیں "دیکھو تو سہی یہ کیا لکھا ہے۔؟
سلیم صافی نے اگلے پیرے میں یہ بھی لکھا ہے کہ "ذمہ دار اور قاتل کوئی اور نہیں پی پی پی، ایم کیو ایم اور اے این پی ہی ہیں۔یہی تینوں حکمران ہے اور یہی تینوں ذمہ دار بھی۔تینوں کی قیادت جرائم پیشہ افراد اور قاتلوں کی سرپرستی کر رہی ہے۔اور تینوں سیاسی مفادات کو لسانی جھگڑے کی شکل دے رہی ہے۔
دوسری بات یہ کہ چور کبھی بھی اپنی چوری کا اقرار نہیں کرتا۔۔۔یہی تو ایم کیو ایم کی ان "صفات" میں سے ایک ہے کہ وہ ہمیشہ یہودیوں جیسی مکاری کا چادر اوڑھے رکھتی ہے۔۔۔
جبکہ آئندہ کےلیے کالم کا ربط بھی ساتھ دیا کریں۔
 
۔
۔
دوسری بات یہ کہ چور کبھی بھی اپنی چوری کا اقرار نہیں کرتا۔۔۔ یہی تو ایم کیو ایم کی ان "صفات" میں سے ایک ہے کہ وہ ہمیشہ یہودیوں جیسی مکاری کا چادر اوڑھے رکھتی ہے۔۔۔
۔
باقی جماعتوں کے بارے میں کیا رائے ہے جناب کی؟
 
x boy

محفلین
بی بی سی اردو جو خود کو غیر جانب دار ظاہر کرنے کے لیے اگر کسی سیاسی پارٹی کے دہشت گرد پکڑے جائے تو اس کی سیاسی وابستگی ظاہر کرنے میں دیر نہیں کرتی۔مگر جب رحمت علی رندھاوا کے قاتل ایم کیو ایم کے دہشت گردکو پکڑا گیا تو بی بی سی کی صحافت کی سیاہی پیلی ہوگئی۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/10/131005_karachi_witness_fz.shtml
(یاد رہے کہ رحمت رندھاوا ،صحافی ولی بابر کے قتل کیس کی پیروی کر رہے تھے، اس سے پہلے ولی بابر کیس کے سات گواہوں کو قتل کیا جاچکا ہے۔)
کیا اسے بے باک اور غیر جانبدار صحافت کہتے ہیں؟
مزید یہ کہ ایک لڑی میں کاشفی صاحب نے ایم کیوایم کے تعصب پسند سوچ سے مجبور ہو کر پختون قوم پر جو کیچڑ اچھالا ہے اس پر ان شاء اللہ ایک تفصیلی مضمون شایع کروں گا۔ حیرت ہے کہ ایسے اُجڈاور غیر مہذب لوگ پوری مہاجر قوم کو اپنی گرفت میں کیسے لے سکتےہیں؟مجھے اس محفل میں اس قسم کے لوگوں کی یقینا امید نہیں تھی ۔مجھے افسوس ہے ۔

انتظار ہے،،
میں خود مہاجر ہوں لیکن میں ان لوگوں کی پیروی نہیں کرتا ، صرف اور صرف اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کو اپنا فرض سمجھتا ہوں۔
 
x boy

محفلین
آخری تدوین:
Top