بس جناب ، آپ جیسے سرپھروں کے علاوہ باقی دنیا تو "طاغوت" ہی ہے۔ایم کیو ایم دوسری جماعتوں کی طرح ایک لادین جماعت ہے جو سیکولر نظام کی حامی ہے ، اور ہر ایسی جماعت جو اسلامی نظام کے علاوہ کوئی اور نظام چاہتی ہو ، "طاغوت" ہے
جمہوری نظام کی حامی تمام جماعتیں یا تو براہ راست طاغوت ہیں یا پھر طاغوت کا حصہ
خواہ ایم کیو ایم ہو کہ اے این پی ، پی پی پی ، پی ٹی آئی ن لیگ اور کچھ "دینی جماعتیں" بھی۔ سب کے سب
ایسے لوگ و جماعت کو اسلام اور مسلمان سے سخت چڑ ہے ،،،
میں نے آپ کو توطاغوت نہیں کہا پھر کیوں اتنی مرچی لگی ؟؟؟بس جناب ، آپ جیسے سرپھروں کے علاوہ باقی دنیا تو "طاغوت" ہی ہے۔
مایوسی ہوئی کہ آپ نے مجھ ناچیز کو اپنے طاغوتی دائرے سے باہر رکھا۔میں نے آپ کو توطاغوت نہیں کہا پھر کیوں اتنی مرچی لگی ؟؟؟
بھئی ابھی اس درجہ کمال کو نہیں پہنچے کہ سرپھرے کہلائیں۔ہمارے لوگ کب بڑے ہونگے پتا نہیں ۔۔۔
آپ کو طاغوت بننے کا شوق ہے تو ضرور بنیئے ۔۔۔۔پھر اس میں برا ماننے والی کیا بات ہے ؟مایوسی ہوئی کہ آپ نے مجھ ناچیز کو اپنے طاغوتی دائرے سے باہر رکھا۔
تو کس درجہ کمال کے پہنچے ہیں آپ ۔۔۔؟؟بھئی ابھی اس درجہ کمال کو نہیں پہنچے کہ سرپھرے کہلائیں
مہاجروں یا ایم کیو ایم کو یہودیوں سے تشبیہ دینا پختونوں کے نام پر جو دھبہ ہیں ان کا کام ہے۔۔وہ یہ کام بہت اچھی طرح سے کرتے ہیں۔۔ کیونکہ دنیا کو معلوم ہے کہ قوم لوط کی طرح کی حرکتیں کرنے والے ہمیشہ دوسروں پر کیچڑ اچھالتے ہیں۔۔کبھی انہیں یہودی کہتے ہیں۔۔کبھی دائرے اسلام سے خارج کرتے ہیں۔۔ بقول سلیم صافی پختونوں میں ایک بہت بڑی خرابی ہوگئی ہے سلیم صافی کی ویڈیو دیکھ سکتے ہیں لوگ۔ وہ کہتے ہیں کہ جس کی سزا اللہ رب العزت انہیں دے رہا ہے۔۔ اللہ ان کے حال پر رحم فرمائے۔۔یا پھر جو پختونوں کے نام پر دھبہ ہیں ان کا حشر نشر ان کے لوگوں کے ذریعے ہی کروائے۔۔آمین۔عقل ہے محو تماشا کہ اسے کیا کہیے۔۔۔ ؟
مجھے نہیں معلوم جناب عقل کو بڑی سمجھتاہےیا بھینس کو۔۔۔ ۔؟
یہاں جناب سلیم صافی نے اپنا نقطۂ نظر بیان نہیں کیا بلکہ انہوں نے تو صاف اور واشگاف الفاظ میں لکھا ہے کہ"ایم کیو ایم کے دوست مجھے باور کرارہے تھے کہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔الخ"
شاید آپ کو کسی نے یہ پٹی پکڑوا کر بتا دیا کہ یہ لگا دو۔ آپ نے شاید خود بھی مطالعہ نہیں کیا اور اگر کیا بھی ہے تو وہی دوغلا پن جو ایم کیو ایم کے کارندوں کا وطیرہ ہے کہ اصل بات پر انگلی رکھ کر کہتے ہیں "دیکھو تو سہی یہ کیا لکھا ہے۔؟
سلیم صافی نے اگلے پیرے میں یہ بھی لکھا ہے کہ "ذمہ دار اور قاتل کوئی اور نہیں پی پی پی، ایم کیو ایم اور اے این پی ہی ہیں۔یہی تینوں حکمران ہے اور یہی تینوں ذمہ دار بھی۔تینوں کی قیادت جرائم پیشہ افراد اور قاتلوں کی سرپرستی کر رہی ہے۔اور تینوں سیاسی مفادات کو لسانی جھگڑے کی شکل دے رہی ہے۔
دوسری بات یہ کہ چور کبھی بھی اپنی چوری کا اقرار نہیں کرتا۔۔۔ یہی تو ایم کیو ایم کی ان "صفات" میں سے ایک ہے کہ وہ ہمیشہ یہودیوں جیسی مکاری کا چادر اوڑھے رکھتی ہے۔۔۔
جبکہ آئندہ کےلیے کالم کا ربط بھی ساتھ دیا کریں۔
ہائے وائے کرنے سے کچھ نہیں ہوتا۔۔ اللہ رب العزت نے کن لوگوں کو پھنسایا ہوا ہے اور دنیا بھر میں ذلیل و خوار کیا ہوا ہے وہ پوری دنیا جانتی ہے۔۔۔ہائے یہ لوگ ہر طرف سے پھنسے ہوئے۔
مزید لکھوں گا تو مہاجر دشمنوں کے تن بدن میں آگ سے لگ جائے گی۔
کچھ وڈیو شیئر کیوں کروں ، اگر دیکھنا ہے تو خود دیکھ لو۔ اور اگر برقع پہن کر بھاگنے والے کی وڈیو دیکھنا ہے تو وہ بھی دیکھ لو۔کچھ ویڈیوں شئر کرو جس میں کبھی سنجیدگی سے تمہارے الطاف نے خطاب کیا ہو،،
بڑا مزا آتا ہے ہمیں ان کو ایسے دیکھتے ہوئے ، جیسے چورن لے لو۔
پردے میں رہنے دو، بوری ہم بنوا دینگے۔
کچھ ویڈیوں شئر کرو جس میں کبھی سنجیدگی سے تمہارے الطاف نے خطاب کیا ہو،،
بڑا مزا آتا ہے ہمیں ان کو ایسے دیکھتے ہوئے ، جیسے چورن لے لو۔
پردے میں رہنے دو، بوری ہم بنوا دینگے۔
ہا ہا ہا ۔۔۔ ۔ یہ کیا کردیا ۔۔۔ ۔ بے چارے انکے چاہئنے والوں کا برا حال ہوجائے گا ۔۔۔ وہ تو خود لندن کےکالے الو کی ان حرکتوں سے مزے لیتے ہیں ۔۔۔ ۔
"عینک والا جن" کے بعد لندن کے کالے الو کی حرکتیں بھی بچوں میں مشہور ہے ،
بلکہ انکے کارکن کے لیے تو عید کا دن ہوتا ہے جس دن کالا الو خطاب کرتا ہے ، اسکی جوکروں والی حرکت پر سبھی لوٹ پوٹ جاتے ہیں
اور جب وہ روتا ہے تو "اخیر" کردیتا ہے ۔۔۔ ۔ ہنستے ہنستے پیٹ میں بل پڑجائے ۔۔۔
برقع پوش بزرگوں کے چاہنے والے ہمیشہ غلط ہی کہتے ہیں۔۔ جب بزرگوں کو برقع پہن کر بھاگتا ہوا دیھکتے ہیں تو انہیں بہت رونا آتا ہے۔۔۔ نینجا ٹرٹلز بن کر اسلام کا لبادہ اُڑھ کر بھاگنے والے دہشت گردوں کے ہمدردوں کو حال بہت برا ہوا ہونے والا ہے۔۔انشاء اللہہا ہا ہا ۔۔۔ ۔ یہ کیا کردیا ۔۔۔ ۔ بے چارے انکے چاہئنے والوں کا برا حال ہوجائے گا ۔۔۔ وہ تو خود لندن کےکالے الو کی ان حرکتوں سے مزے لیتے ہیں ۔۔۔ ۔
"عینک والا جن" کے بعد لندن کے کالے الو کی حرکتیں بھی بچوں میں مشہور ہے ،
بلکہ انکے کارکن کے لیے تو عید کا دن ہوتا ہے جس دن کالا الو خطاب کرتا ہے ، اسکی جوکروں والی حرکت پر سبھی لوٹ پوٹ جاتے ہیں
اور جب وہ روتا ہے تو "اخیر" کردیتا ہے ۔۔۔ ۔ ہنستے ہنستے پیٹ میں بل پڑجائے ۔۔۔
چوزہ کے جواب میں پنجابی کے کچھ میٹھے الفاظ لکھوں گا تو سرکھجاتے اور بدن سہلاتے رہے جاؤ گے یا پھر چوں چوں چاچا منہ سے نکلنے لگے گا۔۔