مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں میں مسابقہ

نایاب

لائبریرین
پیش خدمت ہے چودہ ہزار مزید فیہ مراسلوں کے ساتھ مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں کی فہرست! اب قیاس یہ کرنا ہے کہ یہ لوگ کس ترتیب سے پندرہ ہزار کا ہدف پورا کرتے ہیں۔ :) :) :)

View attachment 1210

پیغامات کی تعداد کی نزولی ترتیب میں تمام اراکین کی فہرست!
مقدس بٹیا موجودہ 31 مراسلے روزانہ کی رفتار کو برقرار رکھتے صرف تین دن بعد 15 ہزاری کہلائیں گی ۔
نبیل بھائی موجودہ 6 مراسلے روازنہ کی رفتار کو برقرار رکھتے 44 دن بعد یہ منصب حاصل کر سکتے ہیں ۔
ناعمہ عزیز بٹیا موجودہ 12 مراسلے روزانہ کی رفتار کو برقرار رکھتے 37 دن بعد اس منصب کی حقدار بن سکتی ہیں ۔
عائشہ عزیز بٹیا موجودہ 18 مراسلے روزانہ کی رفتار کو برقرار رکھتے 34 دن بعد یہ منصب پا سکتی ہیں ۔
سارہ خان بٹیا موجودہ 6 مراسلے روزانہ کی رفتار کو برقرار رکھتے 150 دن بعد اس منصب تک پہنچ سکتی ہیں ۔
 
Top