مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں میں مسابقہ

تعبیر

محفلین
میرا نمبر کب آئے گا :(
مجھے نہیں پتہ مجھے بھی وہ فرمولا چاہیے جس سے مراسلے بڑھتے ہیں
مجھے دس ہزار کرنے ہیں کوئی تو حل بتائیں
 

مقدس

لائبریرین
میں نے کوئی مروت شروت نہیں دکھانی
دے دیں صرف چھ سو بعد میں واپس کر دونگی سچییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی یی

اچھا بھئی اب بائے بائے ،ٹاٹا کا وقت آگیا ہے پھر ملاقات ہو گی
:):):)
وائے ناٹ آپی
ویسے آپ ناں ایک دو دن کے لیے آئی ڈی ادھار دیں
دس کے بجائے بیس ہزار کر کے دوں گی:D
 
Top