مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں میں مسابقہ

ناعمہ عزیز

لائبریرین
مقدس بٹیا موجودہ 31 مراسلے روزانہ کی رفتار کو برقرار رکھتے صرف تین دن بعد 15 ہزاری کہلائیں گی ۔
نبیل بھائی موجودہ 6 مراسلے روازنہ کی رفتار کو برقرار رکھتے 44 دن بعد یہ منصب حاصل کر سکتے ہیں ۔
ناعمہ عزیز بٹیا موجودہ 12 مراسلے روزانہ کی رفتار کو برقرار رکھتے 37 دن بعد اس منصب کی حقدار بن سکتی ہیں ۔
عائشہ عزیز بٹیا موجودہ 18 مراسلے روزانہ کی رفتار کو برقرار رکھتے 34 دن بعد یہ منصب پا سکتی ہیں ۔
سارہ خان بٹیا موجودہ 6 مراسلے روزانہ کی رفتار کو برقرار رکھتے 150 دن بعد اس منصب تک پہنچ سکتی ہیں ۔
مجھے حساب بالکل سمجھ نہیں آتا لالہ :confused2:
 
رکھا تھا سے کیا مطلب ہے؟ جو جہاں تھا وہیں اب بھی ہونا چاہیے! :) :) :)
تدوین ہوئی ہے۔ :):):)
اس کی وجہ یہ ہے کہ مجھے حیرت ہوئی تھی کہ آپ نے اپنی ننھی پری کو دوسرے نمبر پر کیسے رکھ دیا ہے۔ اصل میں میں آپ سے غیر متفق ہی اس جگہ پر تھا۔ اس لیے مجھے یاد ہے۔۔:)
نبیل بھائی کا نام میں نے پانچویں پر اس لیے رکھا تھا کہ وہ بہت کم مراسلے لکھتے ہیں۔
 
بھئی ہمیں تو کچھ یاد نہیں کہ ہم نے کیا ترتیب لکھی تھی اور اب کیا ہے۔ کسی صاحب اختیار نے دانستہ، غیر دانستہ یا شرارتاً کوئی تحریف کی ہو تو کہنا مشکل ہے۔ آپ کہتے ہیں تو ہم اپنا مراسلہ پھر سے مدون کر کے ترتیب ویسی کر دیتے ہیں جیسی آپ بتا رہے ہیں۔ :) :) :)
 
چلیں صاحب اپنے پیغام میں اور وہاں جہاں آپ نے اس کا اقتباس لیا تھا، دونوں جگہوں پر ترتیب ویسی کر دی ہے جیسی آپ نے بتائی۔ :) :) :)
 
Top