مستقبل قریب کے پندرہ ہزاریوں میں مسابقہ

عائشہ عزیز

لائبریرین
ٹھیک پھر یک طرفہ معاملہ ہی طے کر لیتے ہیں۔ یعنی محض مسکانیں! :) :) :)
سعود بھیا اب آپ اپنی بہنا کو اپنے پیغامات بھی نہیں دے سکتے بغیر کسی شرط کے؟

نوٹ : مقدس اپیا چالاکوں کے ہیڈ کے لیے بھیا کا نام بھی امیدواروں میں شامل کرلیں۔
 
Top