عثمان

محفلین
ایک وقت تھا یہاں کافی گپ شپ چلتی تھی مگر اب کم ہی کوئی آتا ہے
شمشاد اور کئی دیگر محفلین اس لڑی کو کافی فعال رکھتے تھے۔ تاہم شائد نئے محفلین میں یہ لڑی محفل کے مرکزی چیٹ روم کے طور پر صحیح طرح متعارف نہیں ہو پائی۔
 
Top