عثمان

محفلین
السلام علیکم!
زیک بھائی ، سعود بھائی، عثمان بھائی، مقدس بہن ، محمد عدنان ، اے خان اور بی خان :) ۔۔ سب محفلین کی خیریت مطلوب ہے
وعلیکم السلام!
اللہ کا شکر ہیں ہم خیریت سے ہیں۔ آپ کیسے ہیں زین۔ بہت عرصہ بعد آپ کی محفل پر آمد ہوئی ہے۔ کہیے کیا مصروفیات ہیں۔ :)
 

محمدظہیر

محفلین
الحمداللہ ظہیر بھائی ۔

آپ سے شاید پہلی بار بات ہورہی ہے ۔۔ بہت عرصے بعد محفل کا رخ کیا ہے ورنہ ایک دور تو ایسا تھا کہ راتوں کی نیند محفل نے حرام کر رکھی تھی ۔
آپ کے گھر لڑکی کی پیدايش پر آپ سے واقیفیت ہويی تھی۔ اس بات کا تو علم ہے آپ کم کم آ رہے ہیں آج کل:)
 

اے خان

محفلین
الحمداللہ ہم بخیر ہیں
آپ سنائیں کیا حال ہے
کیسا موسم ہے
ہمارے یہاں تو پنکھا اور اے سی بھی کھل گئے ہیں۔
الحمدللہ ہم بھی بخیر ہیں.
یہاں تو پنکھا چلانے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
دھوپ تیز ہے. موسم بہار کی ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہے. درختوں کے پتے بھی نکل رہے ہیں.
 
Top