لاہور میں عید ملن پارٹی

پردیسی

محفلین
اگر گوگل ہینگ آؤٹ لائیو کا انتظام ہو سکے تو کسی کو کسی کی گوگل پلس آئی ڈی دینے کی ضرورت نہیں۔ بلکہ اس کی لائیو یوٹیوب ویڈیو کا ربط محفل میں شامل کر دینا کافی ہوگا۔ اس طرح وہ ویڈیو لائیو بھی دیکھی جا سکے گی اور بعد میں اس کی ریکارڈنگ بھی از خود دستیاب ہوگی۔ :)
ابن سعید صاحب یعنی کہ ہم صرف آن ائیر کی آپشن استمال کریں۔ یہ بھی بہتر رہے گا۔میرا خیال تھا کہ دوسرے اصحاب یعنی جو ہم سے بات کرنا چاہے وہ بھی لائیو کر سکیں۔مگر سوچتا ہوں کہ آپ کی تجویز بہتر ہے اس سے ایک تو کھچڑی نہیں پکے گی دوسرا ہمیں ریکارڈنگ بھی مل جائے گی۔
 
ویسے بھی شرکا کی تعداد 10 ٹرمنل سے زیادہ نہیں ہو سکتی۔ اور جو اس کا حصہ بننا چاہیں گے وہ گوگل پلس پر اس کی ناؤنسمنٹ دیکھ سکیں گے، اور اس کا حصہ بن سکیں گے، بشرطیکہ ایکسس کو لمٹیڈ نہ رکھا گیا ہو۔ :)
 
عاطف بٹ

محفلین
بھیا اس وقت تو ہم گھر سے بہت دور ہیں
تیمور نے صبح کہا تھا کہ اگر غلطی سے تیسری بار گرا تو وہ ہمیں ادھر کسی جنگل میں غلطی سے چھوڑ کر گھر چلیں جائیں گے
یعنی یہ ایک نہیں دو بار ہوچکا ہے؟ مجھے تو ایک بار کا ہی پتا تھا بس!
اتنے بھائیوں کی بہن کو جنگل میں چھوڑ کر تیمور خود گھر پہنچ جائیں گے بھلا؟ :p
 
مقدس

لائبریرین
یعنی یہ ایک نہیں دو بار ہوچکا ہے؟ مجھے تو ایک بار کا ہی پتا تھا بس!
اتنے بھائیوں کی بہن کو جنگل میں چھوڑ کر تیمور خود گھر پہنچ جائیں گے بھلا؟ :p
ہی ہی ہی ہی
یہ کام ہم اکثر کرتے ہیں بھیا
وہ تو میں نے بھی دھمکی دی تھی انہیں کہ ہمیں یہاں چھوڑ کر آپ جا کر تو دکھائیں ذرا
 
مقدس

لائبریرین
Top