عید ملن

  1. امجد میانداد

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو حصہ سوئم (تصویریں)

    السلام علیکم، باقی ماندہ تصاویر حاضُر ہیں۔ یہ ہے جناب حبیبی، ہمارا وینیو
  2. حسان خان

    احباب محفل کے ساتھ عید ملن پارٹی کی روداد، مجھ بے سخن کی زبانی

    کوئی بھی مقالہ یا مضمون لکھے وقت میرے ساتھ مسئلہ یہ درپیش آتا ہے کہ شروع کہاں سے کیا جائے، یہ مضمون بھی کوئی استثنا نہیں اس لیے یہاں بھی اسی الجھن کا شکار ہوں۔ خیر خدا کا نام لے کر کہیں نہ کہیں سے شروع کرتا ہوں۔ یہ تو اب قریب قریب سب جان ہی چکے ہیں کہ اس پارٹی کا پس منظر کیا تھا اور یہ کس کے...
  3. فہیم

    عید ملن کا کچھ ٹوٹا پھوٹا سا احوال

    ویسے تو ماشاءاللہ امین بھائی اور احمد بھائی اس عید ملن کا احوال پیش کرچکے ہیں۔ لیکن پھر بھی تھوڑا بہت، ٹوٹا پھوٹا اپنی ایویں ہی کی یاداشت کے سہارے جو ہمیں یاد ہے ہم پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں :) تو صاحبو اس ملاقات کی کہانی تو پہلے سے شروع تھی لیکن آج عملی طور پر جب اس ملاقات کا قصہ شروع ہوا تو...
  4. محمداحمد

    عیدِ ملاقات | کچھ ہماری زبانی۔۔۔۔۔۔

    عیدِ ملاقات | کچھ ہماری زبانی بھی۔۔۔۔۔! آج کی ملاقات بہت خوب رہی ۔ شاید عید ملن پارٹی ایسی ہی ہوتی ہے، عید نام ہی خوشی کا ہے اور خوشی کا نام عید ہے، سو آج ہم بہت خوش ہوئے اور عید سے ٹھیک ایک ہفتے بعد پھر سے ہماری عید ہوگئی۔ آج بہت سے ایسے دوستوں سے ملاقات ہوئی جن سے ہماری دلی دوستی تھی۔ دلی...
  5. س

    لاہور عید ملن پارٹی کا احوال

    جی خواتین و حضرات ۔ آج لاہور میں مال روڈ کے کنارے انار کلی بازار میں ایک عید ملن پارٹی منعقد ہوئی۔ اس روایت شکنی کا ڈول اُردُو محفل کے نویں نکور رکن جناب عاطف بٹ نے ڈالا تھا ۔ جیسا کہ بتایا گیا کہ یہ پارٹی انار کلی میں منعقد ہوئی اس لئے اس میں مدعوئین بھی کَلے کَلے آئے کچھ مدعوئین دہشت گردی کے...
  6. مہدی نقوی حجاز

    تازہ غزل عید ملن کی مناسبت سے (حسب امر)

    ملے ہیں مل کے بہت بے درنگ بیگانے چھلک اٹھے ہیں زہے شور و حال پیمانے سب اہل ذوق سبھی شاعروں کی محفل میں ملا ہے ہم کو لقب بے مثال، "دیوانے" میاں انیس تھے رہبر ہمارے لشکر کے طواف کرتے تھے ان کا تمام پروانے کچھ ہم سے دور تھی اس بار راہ مہ خانہ ہوئے ہمارے تئیں پھر بحال چا خانے ملے تو بھول...
  7. محمد امین

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    تو صاحبو! قصہ چہار درویش کی طرح ہمیں سونپا گیا ہے کام اس داستانِ ملاقاتِ کو یہاں پیش کرنے کا کہ جو آج بروزِ اتوار شہرِ کراچی کے قلب میں لگ بھگ چھ گھنٹوں پر محیط رہی۔ قصہ شروع ہوتا ہے اس ذاتی پیغام سے کہ جو بروز 8 اگست 2012 جناب محترم محمد خلیل الرحمٰن نے ہمیں بھیجا تھا اور کہ جس میں کراچی میں...
  8. مزمل شیخ بسمل

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    مبارک باد سب حضرات کو۔ عید ملن کا اختتام ۷:۴۰ شام بروز اتوار ۲۶-۰۸-۲۰۱۲ کو ہوا۔
  9. عاطف بٹ

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    کراچی کی طرح لاہور میں بھی محلفین کے لئے ایک عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے محفلین سے گزارش ہے کہ درج ذیل پروگرام کے مطابق عید ملن پارٹی میں شامل ہو کر محفل سے محبت کا ثبوت دیں: تاریخ: 26 اگست دن: اتوار مقام: انارکلی چوک، مال روڈ وقت طے ہونا ابھی باقی ہے۔
  10. میر انیس

    کراچی میں عید ملن پارٹی

    کچھ عرصے پہلے جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب نے ایک خواہش کا اظہارکیا تھا کہ اس سال کراچی میں رہنے والے تمام محفلین مل کر 26 اگست بروز اتوار ایک عید ملن پارٹی کا اہتمام کرتے ہیں جسکے لئے مناسب جگہ کا تعین کرنا باقی رہ گیا تھا اس گفتگو میں کافی تجاویز سامنے آئیں پر چونکہ خلیل بھائی ہی غائب ہوگئے تو...
Top