لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز:18 وں میچ

ابن توقیر

محفلین
دعا کریں آفس سے جلدی چھٹی ہو جائے تاکہ میچ اور پھر قلندرز کے جیتنے کے بعد جشن سے لطف اندوز ہوا جا سکے
بھیا پھر کہاں آئیں آپ کے دکھ بانٹنے،یہ قلندرز تو کچھ زیادہ ہی آپ کے حق میں نہیں کھیل رہے۔سُپرسمائلس
 
Top