لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز:18 وں میچ

ابن توقیر

محفلین
اب سے دو گھنٹے بیس منٹ بعد لاہور کے قلندرز کراچی کے "بادشاہ" صفت لوگوں سے ٹکرانے والے ہیں،دبئی میں آج ایک دلچسپ میچ دیکھے جانے کی امید ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
دعا کریں آفس سے جلدی چھٹی ہو جائے تاکہ میچ اور پھر قلندرز کے جیتنے کے بعد جشن سے لطف اندوز ہوا جا سکے
ہم تو ضرور دعا کریں گے کہ آپ میچ دیکھیں پر قلندرز کے فینز شاہد اس کے خلاف ہوں،ڈریں گے کہ کہیں آپ کے دیکھنے سے قلندرز نروس نہ ہوجائیں؟
 

ابن توقیر

محفلین
اگر چار اوورز میں چالیس سے پینتالیس رنز تک حاصل کرلیے جاتے ہیں تو یہ میچ لاہور جیت سکتا ہے،ہار بھی سکتا ہےکہ سنگاکارا نے آج اپنے مایہ ناز ساجھے دار کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔
 
Top