لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز:18 وں میچ

ابن توقیر

محفلین
ویسے یہاں تنویر اور رضوان کی جانب سے کنگز کی جو دھلائی کی گئی ہے اس سے تو قلندرز حاوی ہوگئے ہیں میچ پر۔
 

ابن توقیر

محفلین
پرانی راجدھانی والے ابھی تک اپنا سودا بیچنے نہیں آئے اس لڑی میں۔۔
ایچ اے خان جی کتھے او ؟ تواڈے بغیر سواد نہیں آندا میچ دا
خان صاحب آئے تھے اور دوسرے مراسلے میں تپتے تندور پر روٹی لگا کر چل نکلے،ابھی شاہد کہیں مصروف ہیں اس لیے واپسی نہیں ہوئی ،حالانکہ روٹی تو پوری جل چکی ہے۔
 
Top