مبارکباد لاریب مرزا کے 3000 مراسلے

لاریب مرزا

محفلین
واہ بھئی مبارک ہو ۔
بہت شکریہ عباد بھائی :)
سپیڈ کچھ زیادہ تیز نہیں ہو گئی :unsure:
جی،جی!! آپ کے مقابلے میں تو بہت تیز سپیڈ ہے۔ :p

آپ کو مبارک ہو لاریب!
بہت شکریہ وارث بھائی!! :)
 
2015 میں محفل میں شامل ہوئیں اور اب 2017 میں تین ہزار مراسلے پورے ہو گئی ۔ ماشا ء اللہ ۔ اچھی رفتار ہے ۔
اللہ آپ کو سلامت رکھے اور دنیا و آخرت میں کامیاب کرے ۔ آمین
 

لاریب مرزا

محفلین
2015 میں محفل میں شامل ہوئیں اور اب 2017 میں تین ہزار مراسلے پورے ہو گئی ۔ ماشا ء اللہ ۔ اچھی رفتار ہے ۔
اللہ آپ کو سلامت رکھے اور دنیا و آخرت میں کامیاب کرے ۔ آمین
جبکہ ہمارا خیال ہے کہ ہم خاصے سست رو ہیں۔
بہت شکریہ، جزاک اللہ!! :)

ایک دعا ہماری طرف سے۔۔
مبارک ہو تم کو یہ منصب 3 ہزاری
صدا خوش رہو تم ، دعا ہے ہماری:)
ہاہاہا!! بہت شکریہ ظہیر بھائی!! آپ بھی شاد رہیں۔

مبارک ہو۔۔۔
مگر اتنے مراسلے کب کیے کہاں کیے؟؟؟
ہمیں کیوں دِکھائی نہیں پڑ رہے!!!
شکریہ!! :)
اتنے مراسلے تقریباً ایک سال اور چار ماہ میں کیے اور محفل میں ہی کیے۔ اتنے زیادہ مراسلے مختلف دھاگوں میں کیے ہیں تو مشکل سے ہی دکھائی پڑیں گے۔

تین ہزاری منصب مبارک ہو۔
بہت شکریہ نین بھائی :)

تین ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو لاریب
بہت شکریہ حمیرا :)
 
Top