مبارکباد لاریب مرزا کے 3000 مراسلے

اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ ہماری مبارکباد کی لڑی میں ہمارے بجائے آپ نے جناب راحیل فاروق،عاطف ملک اور محمد تابش صدیقی کو ٹیگ کیا ہے۔ :) اس کی کیا وجہ ہے؟؟ :)
ان کو بھی وہی مغالطہ ہوا ہے جو اکثر نئے ممبران کو ہوتا ہے۔ یہ ٹیگز انھوں نے اطلاع کے طور پر دیے ہوں گے۔ :)
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی یہ ٹیگز کسی بھی لڑی کی تلاش کے لیے دیے جاتے ہیں، تاکہ جب بھی کوئی متعلقہ لفظ ٹیگز میں تلاش کرے تو وہ اس لڑی تک پہنچ جائے۔
اطلاع کے لیے پوسٹ میں اس طرح ٹیگ کیا جاتا ہے، جیسے میں نے یا لاریب بہن نے آپ کو ٹیگ کیا ہے۔ :)
 
مجھے ٹیگ کا طریقہ ذرا وضاحت سے سمجھیں۔
 
مجھے ٹیگ کا طریقہ ذرا وضاحت سے سمجھیں۔
@ لکھ کر بغیر سپیس دیے جس فرد کو ٹیگ کرنا ہے، اس کا نام لکھنا شروع کریں۔ ناموں کی فہرست آنی شروع ہو جائے گی۔ اس میں سے متعلقہ نام سیلیکٹ کر لیں۔ مثلاً
@۔محمد تابش صدیقی
۔ کو ہٹا دیں، سپیس نہیں دینی۔
نام شروع سے لکھنا ہے۔ مثلاً تابش لکھیں گے تو نہیں ملے گا۔
 
جزاک اللہ۔
 
Top