مبارکباد لاریب مرزا کے 3000 مراسلے

لاریب مرزا

محفلین
جی ہاں۔ آپ کی مراسلہ رفتار کافی اچھی ہے۔ :)
اتنی بھی اچھی نہیں ہے عثمان بھائی۔ کچھ لوگوں نے تو اتنے عرصے میں پانچ ہزار سے بھی زائد مراسلے کر لیے تھے۔ اور جو لوگ ساٹھ ہزار تک پہنچ گئے ہیں ان کو دیکھ کر لگتا ہے کہ اس معاملے میں ہم کچھوے کی چال چل رہے ہیں۔ :)
 
Top