غیر ضروری بات چیت

شمشاد

لائبریرین
پھر کہیں ایسا نہ ہو :

ہم نے ان کی یاد میں رو رو کے ٹب بھر دیئے
وہ بے شرم آئے، نہائے اور چل دیئے
 

شمشاد

لائبریرین
قطروں میں گن لیں نہیں تو پھر معکب انچوں، فٹوں، گزوں یا پھر اعشاری پیمانے سے ناپ لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آنسو ہندوستان کے نقشے کے نیچے سری لنکا کے نقشے کی طرح کا لگتا ہے اور حجم میں بھی اتنا ہی بڑا ہے کیا؟
 

سارہ خان

محفلین
کہاں دیکھ لیا انسو کا نقشہ شمشاد بھائی ۔۔ ابھی تو وہ آنکھ سے ٹپکا بھی نہیں ۔۔:tounge:
 
ٹپک جائے گا پھر کیا خاک دیکھیں گے۔ اور ویسے بھی جن کے ایک ایک آنسو پر اتنے دل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوں ان کے آنسو زمیں بوس کب ہوتے ہیں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
سری لنکا کا نقشہ اگر دیکھو تو بالکل ایسا لگتا ہے کہ ہندوستان کی آنکھ سے آنسو ٹپکا ہے۔
 
Top