غیر ضروری بات چیت

شمشاد

لائبریرین
ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

حنا فیصل نے کہا:
جہاں اتنے ممبرز کے مسائل جہنم واصل کرتے ہیں ادھر اس بیچاری پر بھی نظر کرم ڈال دیجئے گا
بندی نہایت مشکور ہو گی ۔۔۔۔
واسلام

اگر آپ بھی کوئی مسئلہ ہوئیں تو غور کیا جا سکتا ہے لیکن اس کا ٹھیکہ ہمارے پاس نہیں ہے۔ ٹھیکدار کو ڈھونڈنا پڑے گا۔ :wink: ویسے اللہ آپ پر رحم کرئے، ہاں تو اپنے مسئلے مسائل بیان کریں۔ ہم ہمہ تن گوش ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
حنا فیصل نے کہا:
۔۔۔۔ سہی شعر کا پتہ نہیں کسی دوست نے بتایا تھا مگر یاد نہیں۔۔۔۔۔۔۔ سہی کر لوں گی ۔۔۔۔

سب سے پہلے تو آپ لفظ “ سہی “ کو “ صحیح “ لکھا کریں۔ اگر کہیں شگفتہ صاحبہ نے دیکھ لیا تو بہت ڈانٹیں گی۔
 
حنا فیصل

محفلین
شمشاد نے کہا:

یہ شگفتہ جی سے تو ہم نبٹ لیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صحیح ایسے لکھتے ہیں اچھا اچھا شکریہ محترم بابائے اردو صاحب ویسے کافی ماہر ہیں آپ اردو میں ماشا ئ اللہ
اب یہ حمزہ کس بٹن سے آئے گی
 
شمشاد

لائبریرین
سدا سکھی رہو بچہ اور یہ حمزہ “ء“ شفٹ اور انگریزی کے یُو کو دبانے سے آتی ہے۔
 
حنا فیصل

محفلین
شمشاد نے کہا:
فیضان الحسن نے کہا:
:roll:

حالات کو دیکھ کر کچھ پریشان سا ہو گیا ہوں :cry:

اللہ خیر کرئے آپ کس کے حالات کو دیکھ کر پریشان ہو رہے ہیں؟

آپ کو باتوں کے علاوہ کیا کچھ آتا ہے جناب مثلا آپ کے کارنامے
امید ہے کہ 0/0ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی ہی
باتیں تو بہت کرتے ہیں ذرا اپنے کارنامے بتائیں‌پھر آپ کے ناک میں بھی دم کرنے کا سوچا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہاں آ کر بھی اپنی حس مزاح کو ضبط نہیں‌کر سکتے ۔۔۔۔۔۔
ویسے آپ کی حس مزاح کچھ زیادہ ہی نہیں پھڑکتی۔۔۔۔۔۔
 
ہاں بھئی فیضان الحسن صاحب شروع ہو جائیں اور بتائیں اپنے کارنامے، میں بھی منتظر ہوں سننے کے لیے۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کی بات درست عمار بھائی، میں اصل میں اس وقت محفل کے سب سے چھوٹے رکن حمزہ کاظمی کے بارے میں سوچ رہا تھا کہ وہ بہت دنوں سے محفل میں نہیں آیا، تو اسی خیال میں حمزہ لکھ گیا۔
 
ساجداقبال

محفلین
فیضان کے دستخط میں موجود شعر پڑھ کے اے حمید کے ’’قصہ چہار درویش‘‘ کا شعر یاد آگیا۔۔ ؎
اچھے عیسیٰ ہو مریضوں کا خیال اچھا ہے
جو الگ باندھ کے رکھا ہے، وہ مال اچھا ہے
یہ شعر مضمون کے لحاظ سے بہت دلچسپ ہے۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
میرے خیال سے ان کی عمر دس سال سے بھی کم ہے۔ صحیح عمر شگفتہ صاحبہ ہی بتا سکتی ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ساجداقبال نے کہا:
فیضان کے دستخط میں موجود شعر پڑھ کے اے حمید کے ’’قصہ چہار درویش‘‘ کا شعر یاد آگیا۔۔ ؎
اچھے عیسیٰ ہو مریضوں کا خیال اچھا ہے
جو الگ باندھ کے رکھا ہے، وہ مال اچھا ہے
یہ شعر مضمون کے لحاظ سے بہت دلچسپ ہے۔ :p

لیکن میں نے تو یہ شعر کچھ ایسے پڑھا ہوا ہے :

دل تو دیتے نہیں کہتے ہو سوال اچھا ہے
وہ الگ باندھ کے رکھا ہے جو مال اچھا ہے
 
حنا فیصل

محفلین
شمشاد نے کہا:
حنا فیصل نے کہا:
شمشاد نے کہا:
فیضان الحسن نے کہا:
:roll:

حالات کو دیکھ کر کچھ پریشان سا ہو گیا ہوں :cry:

اللہ خیر کرئے آپ کس کے حالات کو دیکھ کر پریشان ہو رہے ہیں؟

آپ کو باتوں کے علاوہ کیا کچھ آتا ہے جناب مثلا آپ کے کارنامے
امید ہے کہ 0/0ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی ہی
باتیں تو بہت کرتے ہیں ذرا اپنے کارنامے بتائیں‌پھر آپ کے ناک میں بھی دم کرنے کا سوچا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہاں آ کر بھی اپنی حس مزاح کو ضبط نہیں‌کر سکتے ۔۔۔۔۔۔
ویسے آپ کی حس مزاح کچھ زیادہ ہی نہیں پھڑکتی۔۔۔۔۔۔

ہاں بھئی فیضان الحسن صاحب شروع ہو جائیں اور بتائیں اپنے کارنامے، میں بھی منتظر ہوں سننے کے لیے۔ :wink:

دیکھا بھائی دوبارہ کلٹی مار گئے

بھائی آپ سے پوچھ رہی ہوں شمشاد انکل
کچھ عقل سلیم کے بند دروازے پر دستک ہوئی یا نہیں
 
حنا فیصل

محفلین
شمشاد نے کہا:
حنا فیصل نے کہا:
دیکھا بھائی دوبارہ کلٹی مار گئے

بھائی آپ سے پوچھ رہی ہوں شمشاد انکل
کچھ عقل سلیم کے بند دروازے پر دستک ہوئی یا نہیں

یہ کیا بھائی بھی کہہ رہی ہیں اور انکل بھی، یہ دونوں ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، یا تو بھائی لکھیں یا بھتیجی بن جائیں، ویسے پہلے بھی دو بنی تھیں لیکن دونوں ہی مفرور ہیں۔

اور ہاں دستک کہاں ہو گی، گئے دنوں کی بات ہے یار لوگ دروازہ چوکھٹ سمیت ہی لے گئے تھے۔

کیا بات ہے جناب
آپ ہمشیہ اصل بات کو گول کر کے کوئی نئی بات چھیڑ دیتے ہیں
بھابھی جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئیں نہ ادھر دیکھیں آپ کے سرتاج کیا کر رہے ہیں میں سوال کیا کرتی ہوں اور جواب یہ پتا نہیں کس بیمار ذہن سے دیتے ہیں ان کا علاج کروائیں ورنہ ہمیں مستقبل قریب میں ان سے ملنے پاگل خانے جانا پڑے گا۔۔۔۔۔۔

پلیز پلیز ان کا کچھ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب تو مجھے یقین ہو گیا ہے بالکل کسی نہ کام کے انسان ہیں آپ :lol:

یہ لیں یہاں “بھابھی جی“ لکھ کر “ بھائی“ ہونے پر مہر ثبت کر دی۔ اب آپ کی باری ہے لوگ آپ کو پاگل کی بہن کہہ کر بلانے لگیں تو ہمیں الزام نہ دیجیئے گا۔

اور ویسے بھی یہ تو آپ کی رائے ہے ناں۔ آپ کی بھابھی کی رائے آپ کی رائے سے یکسر مختلف ہے۔ یقین نہ آئے تو بات کر کے دیکھ لیجیئے گا۔

اور کیا عرض کریں آپ کی بھابھی کے عشق نے بقول غالب :

عشق نے غالب نکما کر دیا
ورنہ آدمی تھے ہم بھی کام کے
 
حنا فیصل

محفلین
شمشاد نے کہا:
حنا فیصل نے کہا:
شمشاد نے کہا:
حنا فیصل نے کہا:
دیکھا بھائی دوبارہ کلٹی مار گئے

بھائی آپ سے پوچھ رہی ہوں شمشاد انکل
کچھ عقل سلیم کے بند دروازے پر دستک ہوئی یا نہیں

یہ کیا بھائی بھی کہہ رہی ہیں اور انکل بھی، یہ دونوں ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، یا تو بھائی لکھیں یا بھتیجی بن جائیں، ویسے پہلے بھی دو بنی تھیں لیکن دونوں ہی مفرور ہیں۔

اور ہاں دستک کہاں ہو گی، گئے دنوں کی بات ہے یار لوگ دروازہ چوکھٹ سمیت ہی لے گئے تھے۔
کیا بات ہے جناب
آپ ہمشیہ اصل بات کو گول کر کے کوئی نئی بات چھیڑ دیتے ہیں
بھابھی جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئیں نہ ادھر دیکھیں آپ کے سرتاج کیا کر رہے ہیں میں سوال کیا کرتی ہوں اور جواب یہ پتا نہیں کس بیمار ذہن سے دیتے ہیں ان کا علاج کروائیں ورنہ ہمیں مستقبل قریب میں ان سے ملنے پاگل خانے جانا پڑے گا۔۔۔۔۔۔

پلیز پلیز ان کا کچھ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب تو مجھے یقین ہو گیا ہے بالکل کسی نہ کام کے انسان ہیں آپ :lol:
:roll:

یہ لیں یہاں “بھابھی جی“ لکھ کر “ بھائی“ ہونے پر مہر ثبت کر دی۔ اب آپ کی باری ہے لوگ آپ کو پاگل کی بہن کہہ کر بلانے لگیں تو ہمیں الزام نہ دیجیئے گا۔

اور ویسے بھی یہ تو آپ کی رائے ہے ناں۔ آپ کی بھابھی کی
رائے آپ کی رائے سے یکسر مختلف ہے۔ یقین نہ آئے تو بات کر کے دیکھ لیجیئے گا۔

اور کیا عرض کریں آپ کی بھابھی کے عشق نے بقول غالب :

عشق نے غالب نکما کر دیاورنہ آدمی تھے ہم بھی کام کے

ہم بات ضرور کریں گے مگر کچھ اصول و ضوابط کے تحت
ویسے آپ کو ہر کام میں پنگا لینے میں مزہ آتا ہے بہت کیا؟؟؟
ویسے میں بہت پاگل ہوں جو آپ کو بھائی کا درجہ دے دیا ۔۔۔۔اب کیا کیا جا سکتا ہے ان ہاتھوں کو بھی نا اب بندہ کیا کہے

آپ نے اپنا دماغ تو کرائے پر دیا ہی ہوا ہے میرا دماغ بھی کمبخت مارا چٹ کر دیا ہے اللہ میاں مجھے ہدایت دینے کے ساتھ ساتھ آپ کے آفت اور پیار بھر ے ریپلز سے بچائے آمین ثم آمین

ویسے بھابی جی سے بات کب کرا رہے ہیں

اور کچھ اپنی اس بہن کا خیال کریں۔۔۔۔۔۔یہاں میں ایکسپرٹ کو
تنگ کرنے آئی ہوں اور آپ نے مجھے تنگ کرنا شروع کر دیا
ابھی میں نے اور بہت سے سوالات کرنے ہیں
 
Top