غیر ضروری بات چیت

ارے بھائی صاحبان میں نے تو اپنے دستخط بدل لیے ہیں سمجھ نہیں آ رہی تھی دونوں فریقین کے چار مصروں میں سے کون سے دو درست ہیں ۔

میرے خیال سے موجودہ دستخط اس حوالے سے بہتر جواب ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
حنا فیصل نے کہا:
شمشاد نے کہا:
حنا فیصل نے کہا:
شمشاد نے کہا:
حنا فیصل نے کہا:
دیکھا بھائی دوبارہ کلٹی مار گئے

بھائی آپ سے پوچھ رہی ہوں شمشاد انکل
کچھ عقل سلیم کے بند دروازے پر دستک ہوئی یا نہیں

یہ کیا بھائی بھی کہہ رہی ہیں اور انکل بھی، یہ دونوں ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، یا تو بھائی لکھیں یا بھتیجی بن جائیں، ویسے پہلے بھی دو بنی تھیں لیکن دونوں ہی مفرور ہیں۔

اور ہاں دستک کہاں ہو گی، گئے دنوں کی بات ہے یار لوگ دروازہ چوکھٹ سمیت ہی لے گئے تھے۔
کیا بات ہے جناب
آپ ہمشیہ اصل بات کو گول کر کے کوئی نئی بات چھیڑ دیتے ہیں
بھابھی جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئیں نہ ادھر دیکھیں آپ کے سرتاج کیا کر رہے ہیں میں سوال کیا کرتی ہوں اور جواب یہ پتا نہیں کس بیمار ذہن سے دیتے ہیں ان کا علاج کروائیں ورنہ ہمیں مستقبل قریب میں ان سے ملنے پاگل خانے جانا پڑے گا۔۔۔۔۔۔

پلیز پلیز ان کا کچھ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب تو مجھے یقین ہو گیا ہے بالکل کسی نہ کام کے انسان ہیں آپ :lol:
:roll:

یہ لیں یہاں “بھابھی جی“ لکھ کر “ بھائی“ ہونے پر مہر ثبت کر دی۔ اب آپ کی باری ہے لوگ آپ کو پاگل کی بہن کہہ کر بلانے لگیں تو ہمیں الزام نہ دیجیئے گا۔

اور ویسے بھی یہ تو آپ کی رائے ہے ناں۔ آپ کی بھابھی کی
رائے آپ کی رائے سے یکسر مختلف ہے۔ یقین نہ آئے تو بات کر کے دیکھ لیجیئے گا۔

اور کیا عرض کریں آپ کی بھابھی کے عشق نے بقول غالب :

عشق نے غالب نکما کر دیاورنہ آدمی تھے ہم بھی کام کے

ہم بات ضرور کریں گے مگر کچھ اصول و ضوابط کے تحت
ویسے آپ کو ہر کام میں پنگا لینے میں مزہ آتا ہے بہت کیا؟؟؟
ویسے میں بہت پاگل ہوں جو آپ کو بھائی کا درجہ دے دیا ۔۔۔۔اب کیا کیا جا سکتا ہے ان ہاتھوں کو بھی نا اب بندہ کیا کہے

آپ نے اپنا دماغ تو کرائے پر دیا ہی ہوا ہے میرا دماغ بھی کمبخت مارا چٹ کر دیا ہے اللہ میاں مجھے ہدایت دینے کے ساتھ ساتھ آپ کے آفت اور پیار بھر ے ریپلز سے بچائے آمین ثم آمین

ویسے بھابی جی سے بات کب کرا رہے ہیں


اور کچھ اپنی اس بہن کا خیال کریں۔۔۔۔۔۔یہاں میں ایکسپرٹ کو
تنگ کرنے آئی ہوں اور آپ نے مجھے تنگ کرنا شروع کر دیا
ابھی میں نے اور بہت سے سوالات کرنے ہیں

یہ بات چیت ادھر جاری ہے ابھی، تو میں نے تو دوسری ساری بات چیت منتقل کر دی تھی کہ کہیں ناظمین اعلٰی ڈانٹ ہی نہ دیں، یہ رہ گئی، اس کو بھی کل نکرے لگاتا ہوں۔

اور ہاں اپنی بھابھی سے جب چاہیں بات کریں، خیال رکھیئے گا کہ میں اس وقت موجود نہ ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھا وہی ہوا ناں، حالانکہ میں نے لکھا بھی تھا کہ کل اس کو بھی “ نُکرے “ لگاتا ہوں۔

ڈانٹ پڑوا دی ناں ایڈمن سے، لیکن ایڈمن ہیں اچھے کہ کونے میں لے جا کے ڈانٹا، سب کے سامنے نہیں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
پہلے مجھے اُس نے کہا دیکھا
پھر میں نے کہا دیکھا
پھر ہم دونوں نے دیکھا
مگر پتا نہیں کیا دیکھا
پھر وہ کہنے لگی کیا دیکھ رہے تھے
پھر میں نے کہا تم کیا دیکھ رہی تھی
اُس نے کہا جو تم دیکھ رہے تھے
میں نے کہا میں تو تمہیں دیکھ کے دیکھ رہا تھا
پھر اُس نے کہا میں بھی تمہیں دیکھ کہ دیکھ رہی تھی
پھر میں نے کہا چھوڑوں اس دیکھا دیکھی کو
چلو گھر چلتے ہیں
پھر اُس نے کہا چھوڑو وہ دیکھو
میں نے کہا کیا دیکھوں
پھر اُس نے کہا جو میں دیکھ رہی
میں نے کہا تم کیا دیکھ رہی ہوں
پھر اُس نے کہا بس دیکتھے ہی رہو دیکھتے ہی رہو دیکتھے ہی رہو
پھر میں نے کہا کیا دیکتھا ہی رہو دیکھتا ہی رہوں دیکھتا ہی رہو
(غیر ضروری باتیں) :p :p :p :p :p :p :p :lol: :wink: :roll: :evil:
 

شمشاد

لائبریرین
اتنا کچھ دیکھنے کے بعد پھر کچھ حاصل وصول بھی ہوا کہ ایسے ہی سارا وقت گزار دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی میں تو یہاں حنا فیصل کا انتظار کر رہا ہوں۔ آپ کس خیال میں ہیں؟
 

فرذوق احمد

محفلین
یعنی ہماری کوئی اہمیت نہیں ہے
آپ جانتے ہیں حنا صاحبہ کو سب سے پہلے مسیج کس نے کیا تھا ؟؟؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
سوری بھائی مجھے نہیں پتہ تھا کہ وہ آپ ہیں۔

آپ کی اہمیت بہت ہے، آپ ایسے ہی دل چھوٹا نہ کریں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
پہلے مجھے اُس نے کہا دیکھا
پھر میں نے کہا دیکھا
پھر ہم دونوں نے دیکھا
مگر پتا نہیں کیا دیکھا
پھر وہ کہنے لگی کیا دیکھ رہے تھے
پھر میں نے کہا تم کیا دیکھ رہی تھی
اُس نے کہا جو تم دیکھ رہے تھے
میں نے کہا میں تو تمہیں دیکھ کے دیکھ رہا تھا
پھر اُس نے کہا میں بھی تمہیں دیکھ کہ دیکھ رہی تھی
پھر میں نے کہا چھوڑوں اس دیکھا دیکھی کو
چلو گھر چلتے ہیں
پھر اُس نے کہا چھوڑو وہ دیکھو
میں نے کہا کیا دیکھوں
پھر اُس نے کہا جو میں دیکھ رہی
میں نے کہا تم کیا دیکھ رہی ہوں
پھر اُس نے کہا بس دیکتھے ہی رہو دیکھتے ہی رہو دیکتھے ہی رہو
پھر میں نے کہا کیا دیکتھا ہی رہو دیکھتا ہی رہوں دیکھتا ہی رہو
(غیر ضروری باتیں) :p :p :p :p :p :p :p :lol: :wink: :roll: :evil:


:haha:

چھوٹے بھائی ، سب سے آخر میں یہ والا شتونگڑہ لگانا تھا یہ دیکھیں یہ والا

:twisted:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
دیکھا وہی ہوا ناں، حالانکہ میں نے لکھا بھی تھا کہ کل اس کو بھی “ نُکرے “ لگاتا ہوں۔

ڈانٹ پڑوا دی ناں ایڈمن سے، لیکن ایڈمن ہیں اچھے کہ کونے میں لے جا کے ڈانٹا، سب کے سامنے نہیں۔

:) شمشاد بھائی کیا سچی سے آپ کو ڈانٹ پڑی ہے لیکن کس سے :)
 

فرذوق احمد

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
پہلے مجھے اُس نے کہا دیکھا
پھر میں نے کہا دیکھا
پھر ہم دونوں نے دیکھا
مگر پتا نہیں کیا دیکھا
پھر وہ کہنے لگی کیا دیکھ رہے تھے
پھر میں نے کہا تم کیا دیکھ رہی تھی
اُس نے کہا جو تم دیکھ رہے تھے
میں نے کہا میں تو تمہیں دیکھ کے دیکھ رہا تھا
پھر اُس نے کہا میں بھی تمہیں دیکھ کہ دیکھ رہی تھی
پھر میں نے کہا چھوڑوں اس دیکھا دیکھی کو
چلو گھر چلتے ہیں
پھر اُس نے کہا چھوڑو وہ دیکھو
میں نے کہا کیا دیکھوں
پھر اُس نے کہا جو میں دیکھ رہی
میں نے کہا تم کیا دیکھ رہی ہوں
پھر اُس نے کہا بس دیکتھے ہی رہو دیکھتے ہی رہو دیکتھے ہی رہو
پھر میں نے کہا کیا دیکتھا ہی رہو دیکھتا ہی رہوں دیکھتا ہی رہو
(غیر ضروری باتیں) :p :p :p :p :p :p :p :lol: :wink: :roll: :evil:


:haha:

چھوٹے بھائی ، سب سے آخر میں یہ والا شتونگڑہ لگانا تھا یہ دیکھیں یہ والا

:twisted:

اور ہاں یار صحیح فرمایا آپ نے آپی
آخر بندے کو غصہ آہی جاتا ہے :roll:
 

شمشاد

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
:) شمشاد بھائی کیا سچی سے آپ کو ڈانٹ پڑی ہے لیکن کس سے :)

اگر یہ بتانا ہوتا تو کونے میں لے جا کر تھوڑا ہی ڈانتے، پھر تو سب کے سامنے ہی ڈانٹ دیتے۔ اس لیے پردے میں ہی رہنے دیں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
ارے شمشاد بھائی میں نے آپی کو یار کب کہاں ۔اللہ رحم کریں اب میں اتنا بھی گیا گزرا نہیں۔وہ اکثر میں جب اپنے آپ کو کوستا ہوں تو یار ہی کہتا ہوں
سو اس لیے یہ لفظ میں ذہن میں تھا تو میں نے یہی لکھ دیا خیر اگر آپ کو یا آپی کو بُرا لگا تو معذرت چاہوں گا سو سو سو سوری
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے معلوم ہے تمہارا مقصد یہ نہیں تھا لیکن پڑھنے والا تو یہی سمجھے گا ناں۔
 
اسلام و علیکم

جناب غیر ضروری بات چیت میں دخل اندازی پر معافی چاہتا ہوں

"سب کیسے ہیں " ویسے یہ غیر ضروری بات نہیں ہے :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
دخل اندازی کا کوئی مسئلہ نہیں، آپ اس کو بے شک بات چیت کر کے غیر ضروری سے ضروری بنا دیں۔
 
Top