مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کے 11000 مراسلے

یاز

محفلین
بڑی مہربانی ادا سائیں۔ مولا خوش رکھے۔​
ویسے پی ایس ایل وغیرہ کا شکریہ بنتا ہے۔ ;)
جی جی بالکل۔پی ایس ایل کا شکریہ تو بنتا ہی ہے۔ لیکن اب پی ایس ایل تو ختم شد ہو چکی، مگر امید ہے کہ آپ محفل کی رونقیں بحال رکھیں گے۔
 
آپ کو مبارک ہو چوہدری صاحب!

بہت بہت مبارک ہو چوہدری صاحب :)
ہنستے کھیلتے اور مسکراتے رہیں ۔ آمین

مہربانی جناب۔ بہت شکریہ جی
 
Top