مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کے 11000 مراسلے

یاز

محفلین
انتہائی پرمسرت اعلان کیا جاتا ہے کہ رونقِ محفل کا غیراعلانیہ خطاب رکھنے والے عبدالقیوم چوہدری بھائی کے مراسلوں نے 11000 کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ اس موقعے پہ ہم ان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالیٰ ان کو خوش و خرم رکھے اور مستقبل میں بھی یونہی محفل پہ رونقیں بکھیرتے رہیں۔
 
بڑی مہربانی ادا سائیں۔ مولا خوش رکھے۔​
ویسے پی ایس ایل وغیرہ کا شکریہ بنتا ہے۔ ;)
 
Top