مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کے 11000 مراسلے

اللہ کے فضل سے اک ایسا کام کررہا ہوں جس پے میں روز قیامت فخر کر سکوں گا ۔۔اور مجھے امید ہے کے اللہ میرا یہ عمل قیامت تک آنے والی نسلوں تک کے لیے نافع بنا دے گا۔۔اور اسے قبول کر کے میرے لیے نجات کا باعث بنا دے گا۔۔۔
میں بیان تو نہیں کرنا چاہتا تھا مگر آپ کا یہ کہنا نشتر کی طرح لگا۔۔۔
ہے کوئی آپ کے پاس بھی ایسا کام جس پے آپ فخر کر سکیں۔۔۔؟؟؟ ایچ اے خان
 
ایران سے جتنی نفرت یہ کرتے ہیں سعودیہ بھی نہیں کرتا کیا نجات کے لیے اتنا کافی نہیں:LOL:
بالکل بھی نہیں۔۔۔۔یہ کافی نہیں ہے اور نہ ہی اس سے نجات ممکن ہے۔۔۔ایمان سے کہیں کسی سے نفرت نجات کا باعث ہو سکتی ہے بھلا ؟؟ چاہے وہ ایران ہو یا کوئی اور فتنوں کا گڑھ۔۔؟
 
اللہ کے فضل سے اک ایسا کام کررہا ہوں جس پے میں روز قیامت فخر کر سکوں گا ۔۔اور مجھے امید ہے کے اللہ میرا یہ عمل قیامت تک آنے والی نسلوں تک کے لیے نافع بنا دے گا۔۔اور اسے قبول کر کے میرے لیے نجات کا باعث بنا دے گا۔۔۔
میں بیان تو نہیں کرنا چاہتا تھا مگر آپ کا یہ کہنا نشتر کی طرح لگا۔۔۔
ہے کوئی آپ کے پاس بھی ایسا کام جس پے آپ فخر کر سکیں۔۔۔؟؟؟ ایچ اے خان

نہیں ہے
بس اللہ کی رحمت اور رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کی بھیک پر گزارہ ہوگا
 
بہت بہت مبارک ہو جی 11 ہزاری منصب۔۔
چوہدری صاحب بہت مبارک ہو
مبارکاں ہون چوہدری صاحب۔۔۔ :)
بہت بہت مبارک چوہدری صیب.
آپ کو بہت مبارک ہو عبدالقیوم بھائی:)
دلی مبارک باد ،چوہدری صاحب آپ کو ۔​
زندگی جگاتے گیارہ ہزار مراسلے۔
مبارک ہو۔
خیر مبارک۔:)
سب احباب کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ :)
اللہ جی آپ سب کے دنیاوی اور اخروی معاملات آسان فرمائیں۔ آمین
 
یونہی محفل پر رونقیں بکھیرتے رہیں ۔۔اللہ آ پ کے علم عمل میں برکت دے اور آپ سے کوئی بڑا کام لے لے ۔۔۔آپ کی ذات کو ہمارے لیے نافع بنادے آمین
آمین۔ شاہ جی بہت شکریہ:)
اللہ خوشیاں نصیب کرے۔ آمین!
آمین :)
 
Top