کوئی بڑی بات تھوڑی ناں ہے۔
خیر اب آ گیا ہوں تو مبارکباد تو دے ہی دوں۔
اور زونی بٹیا آپ کو کیا ہو گیا؟ ہندسے میں لکھتے ہوئے صفر گول کریں تو بات بھی سمجھ میں آتی ہے۔ پر یہ کیا؟
ہائے چچا جی مبارک ہو بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس خوشی کے موقعے پر چچا جی میرا عہدہ بڑھانے کا اعلان کرنے والے ہیں
شمشاد بھائی کو بہت بہت مبارکباد ہو
مبارک ہو شمشاد۔۔ آج کل میں سارے سنگ میل مِس کرتا جا رہا ہوں، سوچا تھا کہ تمہارے 75 ہزار پر کچھ ہنگامہ کیا جائے۔
کوئی بڑی بات تھوڑی ناں ہے۔
خیر اب آ گیا ہوں تو مبارکباد تو دے ہی دوں۔
اور زونی بٹیا آپ کو کیا ہو گیا؟ ہندسے میں لکھتے ہوئے صفر گول کریں تو بات بھی سمجھ میں آتی ہے۔ پر یہ کیا؟
مبارکاں جی لکھ لکھ مبارکاں
کچھ ادھار مل سکتتی ہیں
ابھی مصروفیت کچھ کم ہوئی ہے تو موجود ہوں نازہے نصیب کہ آپ کی آمد ہوئی۔ ارے بھائی اتنی بھی مصروفیت کیا کہ اردو محفل کو چند منٹ نہ دے سکیں۔
بہت خوشی ہوئی آپ کو محفل میں دیکھ کر۔
شمشاد بھائی کو 70000 پیغامات مکمل کرنے پر میری طرف سے ڈھیروں دعائیں