مبارکباد شمشاد بھائی کے 70000پیغامات کی تکمیل پر مبارکباد

ملائکہ

محفلین
ہائے چچا جی مبارک ہو بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس خوشی کے موقعے پر چچا جی میرا عہدہ بڑھانے کا اعلان کرنے والے ہیں:rollingonthefloor:
 

نبیل

تکنیکی معاون
شمشاد بھائی کو میری جانب سے بھی بہت مبارک ہو۔
اور قیصرانی کو بھی مبارکباد، اتنے عرصے بعد ایک پوسٹ کرنے کی۔ :)
 

ف۔قدوسی

محفلین
بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
0003rosevineToCongrats16jan.gif
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو شمشاد۔۔ آج کل میں سارے سنگ میل مِس کرتا جا رہا ہوں، سوچا تھا کہ تمہارے 75 ہزار پر کچھ ہنگامہ کیا جائے۔
 
کوئی بڑی بات تھوڑی ناں ہے۔ :grin:

خیر اب آ گیا ہوں تو مبارکباد تو دے ہی دوں۔

اور زونی بٹیا آپ کو کیا ہو گیا؟ ہندسے میں لکھتے ہوئے صفر گول کریں تو بات بھی سمجھ میں آتی ہے۔ پر یہ کیا؟
 

طالوت

محفلین
مبارکباد قبول کریں شمشاد ،
صابر ، ان کی رفتار کے حساب سے 75000 پر یہ سلسلہ زیادہ مناسب لگتا ۔۔
وسلام
 
Top