مبارکباد شمشاد بھائی کے 70000پیغامات کی تکمیل پر مبارکباد

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
ماشااللہ
سچ میں بابائے پیغامات ہیں آپ ۔
اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین
sha.gif

نایاب
 

زونی

محفلین
کوئی بڑی بات تھوڑی ناں ہے۔ :grin:

خیر اب آ گیا ہوں تو مبارکباد تو دے ہی دوں۔

اور زونی بٹیا آپ کو کیا ہو گیا؟ ہندسے میں لکھتے ہوئے صفر گول کریں تو بات بھی سمجھ میں آتی ہے۔ پر یہ کیا؟






اف خدایا میرے ذہن میں واقعی سات ہزار ہی تھا :noxxx:
 

زینب

محفلین
شمشاد بھائییییییییییییییی مبارکاں ۔بہت بہت مبارکاں اللہ آپ کا ساتھ ہمارے ساتھ یونہی بنائے رکھے اور لڑتے جگھڑتے ڈانٹ کھاتے زندگی گزرتی رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ صابر بھائی کہ آپ نے یہ دھاگہ کھولا۔

تمام اراکین کا بھی بہت بہت شکریہ۔

بعد میں فرداً فرداً جواب دیتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بڑی بات تھوڑی ناں ہے۔ :grin:

خیر اب آ گیا ہوں تو مبارکباد تو دے ہی دوں۔

اور زونی بٹیا آپ کو کیا ہو گیا؟ ہندسے میں لکھتے ہوئے صفر گول کریں تو بات بھی سمجھ میں آتی ہے۔ پر یہ کیا؟

بہت شکریہ سعود بھائی اور زونی کی خیر ہے۔ اس نے پہلے کبھی کوئی کام صحیح کیا ہو تو میں گلہ بھی کروں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

شمشاد بھائی ، آپ کو بہت بہت مبارک ہو ! کیسا لگتا ہے آپ کو ، خوشی ہوتی ہے ناں ۔ آپ کے لیے بہت سی دعائیں ۔ بھابھی کو آداب کہہ دیجیے گا ۔
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔ شمشاد بھائی ۔۔ بہت بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔ :):):):)

آپ کی بنائی ہوئی پوسٹس کی اس چوٹی کو کوئی سر نہیں کر سکتا ۔۔۔ :):)
 
Top