جاسم محمد
محفلین
قزاقستان؟بورات کے ملک جا سکتے ہیں۔
قزاقستان؟بورات کے ملک جا سکتے ہیں۔
بیگم کو شوق ہے لیکن میری فہرست میں کچھ نیچے ہے۔ بہرحال اسرائیل جانا انڈیا سے تو بہت آسان ہے۔امریکن پاسپورٹ رکھتے ہیں۔
ایک چکر اسرائیل کا لگانا چاہیے۔
پاکستانی پیدائش ہونے کا بھارت کے ویزہ سے کیا تعلق ہے؟ ابھی کچھ ماہ قبل ہی ایک قریبی ممبئی، آگرہ، دہلی، کلکتہ، الہ باد سے ہو کر آیا ہے۔ اس کی پیدائش بھی پاکستان کی ہی ہے اور اسے سوائے مقبوضہ کشمیر کے کہیں اور جانے سے نہیں روکا گیا۔آج کل پاکستانی پیدائش کے ساتھ انڈیا جانے میں اتنی خواری ہے کہ جانے کا دل نہیں کرتا۔ دنیا میں اور بھی بہت خوبصورت ملک ہیں جہاں جانا بہت آسان ہے۔
گھر لینا تو ایسے مسائل پیدا کرتا ہی ہے۔ وقت لگتا ہے اسے اپنے مطابق سیٹ کرتے اور کچھ معاملات تو دہائیوں بعد بھی چلتے رہتے ہیںیہ جو پچھلے سال گھر لیا ہے اب تک میرا لہو نچوڑ رہا ہے۔ کچھ ہوش آتا ہے اور کچھ دستاویزی مسائل حل ہوتے ہیں تو جانا تو ضرور ہے، اس سال نہ سہی، مستقبل میں سہی۔
میں سوچ ہی رہا تھا کہ اتنے بڑے براعظم میں کونسے ملک کا مشورہ دے رہی ہیں۔یعنی کہ افریقہ کا ووٹ صرف میرا ہوا؟
A trip to sahara desert!
تو کرلیں جناب ۔ ویزہ اپلائی۔سستی کی انتہا ہے۔ ویزہ اپلائی کرنا پڑتا ہے
امریکی اور ایران؟ آجکل؟ایران چلے جائیں آپ
امریکی اور ایران؟ آجکل؟
اچھا۔اس فہرست میں سیاحت کے حساب سے کئی اچھے ممالک ہیں اور کچھ میں حالات ایسے نہیں کہ جایا جائے۔ ویسے میرا مقصد نئے بنے ملک نہیں بلکہ میرے لئے نئے ملک تھا یعنی جہاں میں ابھی تک نہیں گیا
براتسلاوا سے ڈانیوب دریا کا خیال آیا اور اس سے دریا کے کنارے سائیکل ٹریل کا جو جرمنی، آسٹریا، سلوواکیا، ہنگری وغیرہ سے ہوتا بلیک سی تک جاتا ہے۔ دریا کے کنارے کئی اہم اور دیکھنے والے شہر ہیں۔ لہذا سائیکل ٹور بھی بن سکتا ہےاچھا۔
میری رائے پھر سوویت بلاک ٹوٹنے کے بعد بنے ملکوں کی رہے گی۔
ساتھ ہی مجھے مووی ’یورو ٹرپ‘ کے ایک سین یاد آ گیا ہے جب چاروں سیاح زباندانی کی غلطی سے میونخ کی بجائے براٹیسلاوا پہنچ جاتے ہیں۔ پھر بیرے کو ٹِپ میں ’نِکل‘ ملنا اور ٹِپ لیکر اس کا ہوٹل مالک کو استعفی دے مارنا۔
براتسلاوا سے ڈانیوب دریا کا خیال آیا اور اس سے دریا کے کنارے سائیکل ٹریل کا جو جرمنی، آسٹریا، سلوواکیا، ہنگری وغیرہ سے ہوتا بلیک سی تک جاتا ہے۔ دریا کے کنارے کئی اہم اور دیکھنے والے شہر ہیں۔ لہذا سائیکل ٹور بھی بن سکتا ہے
اگر بیگم کو راضی کر سکا تولو جی گل ای مُک گئی، سیر کی سیر اور سائیکلنگ کی سائیکلنگ۔
آپ کے مراسلے کے بعد میں نے یوٹیوب پر اس روٹ کے ایک دو Vlog دیکھے ہیں۔
آپ کی تو موجیں ہو جائیں گی۔
ہے شاواشے۔۔۔۔ دوسرا ووٹ پکا کریں، بیگم خود ہی سرنڈر کر دیں گی۔اگر بیگم کو راضی کر سکا تو
بیگم سائیکلنگ نہیں کرتی لہذا اس کے لئے کوئی اور انتظام کرنا ہو گا۔ اسے پورے ویک اینڈ پر کچھ وی لاگ دکھانے کا ارادہ ہے کہ شاید کچھ فائدہ ہوہے شاواشے۔۔۔۔ دوسرا ووٹ پکا کریں، بیگم خود ہی سرنڈر کر دیں گی۔
بہترین خیال ہے۔بیگم سائیکلنگ نہیں کرتی لہذا اس کے لئے کوئی اور انتظام کرنا ہو گا۔ اسے پورے ویک اینڈ پر کچھ وی لاگ دکھانے کا ارادہ ہے کہ شاید کچھ فائدہ ہو