زیک
مسافر
ویسے تو تکون برمودا کی سرحدیں مختلف سازشی تھیورسٹس کے مطابق فرق فرق ہیں لیکن شاید باہاماز اسی تکون میں آتا ہے۔ خوبصورت اور اچھی جگہ ہے۔ کچھ سال پہلے کروز پر جانا ہوا تھااگر ایڈونچر کے شوقین ہیں تو برمودا ٹرائی اینگل ضرور جائیں۔
ویسے تو تکون برمودا کی سرحدیں مختلف سازشی تھیورسٹس کے مطابق فرق فرق ہیں لیکن شاید باہاماز اسی تکون میں آتا ہے۔ خوبصورت اور اچھی جگہ ہے۔ کچھ سال پہلے کروز پر جانا ہوا تھااگر ایڈونچر کے شوقین ہیں تو برمودا ٹرائی اینگل ضرور جائیں۔
جاپان ہماری فہرست میں کافی اوپر ہے۔ البتہ دو ہفتے میں کوریا اور تائیوان بھی جانا کافی بھاگم دوڑ والا کام ہے۔جاپان کے بارے میں کیا خیال ہے؟
اگر پلاننگ اچھی ہو اور وقت اجازت دے تو تائیوان اور جنوبی کوریا بھی اسی پھیرے میں بھگتایا جا سکتا ہے۔
دو ہفتے تو واقعی کم ہیں۔ پھر صرف جاپان تک محدود رہیں تو بہتر ہوگا۔جاپان ہماری فہرست میں کافی اوپر ہے۔ البتہ دو ہفتے میں کوریا اور تائیوان بھی جانا کافی بھاگم دوڑ والا کام ہے۔
بہت بہت معذرت!اس سے یاد آیا کہ آپ نے جاپان کا پلان بنا کر دینے کا کافی عرصہ پہلے کہا تھا
معذرت کی ضرورت نہیں۔ چونکہ فوری پلان نہ تھا اس لئے میں نے بھی یاددہانی نہیں کرائی۔ لیکن اب آپ نے اگلا افر جاپان کا تجویز کر دیا ہے تو بات itinerary تک پہنچے گیبہت بہت معذرت!
بالکل ذہن سے نکل گیا اور دوبارہ اس موضوع پر بات نہیں ہوئی تو خیال تک نہ گزرا۔
مجھے تو آپ کا جاپان کا پلان پکا لگ رہا ہے!لیکن اب آپ نے اگلا افر جاپان کا تجویز کر دیا ہے تو بات itinerary تک پہنچے گی
پلان تو پکا ہے بس سال اور تاریخ طے نہیں ہوئے۔ میری گلگت بلتستان کی پلاننگ والی لڑی دیکھیں کب شروع کی تھی۔ دو چار سیر سپاٹے کے پلان تو میرے پاس تیار پڑے رہتے ہیںمجھے تو آپ کا جاپان کا پلان پکا لگ رہا ہے!
میرے دل میں تو ہلچل ہونا شروع ہو گئی ہے!
جاپان دوبارہ جانے کو دل بار بار مچلتا ہے۔ کبھی گیا تو فیملی کے ساتھ جاؤں گا اور کم از کم ایک مہینہ تو ضرور رکوں گا۔ دیکھیں کب مراد بر آتی ہے۔پلان تو پکا ہے بس سال اور تاریخ طے نہیں ہوئے۔ میری گلگت بلتستان کی پلاننگ والی لڑی دیکھیں کب شروع کی تھی۔ دو چار سیر سپاٹے کے پلان تو میرے پاس تیار پڑے رہتے ہیں
جن محفلین نے انٹارکٹیکا کا مشورہ دیا ہے وہ کیا اسے فنڈ بھی کریں گے؟ یہ کافی مہنگا کروز ہےپھر انٹارکٹیکا کی یخ بستہ ہواؤں سے چھیڑ چھاڑ ہونی چاہیئے۔
واہ جی واہ۔۔۔۔۔ کاش کہ مجھ سمیت وہ محفلین جنھوں نے انٹارکٹیکا کا مشورہ دیا ہے، تبدیلی پارٹی میں ہوتے تو ضرور آپ کا خرچہ برداشت کرتے۔جن محفلین نے انٹارکٹیکا کا مشورہ دیا ہے وہ کیا اسے فنڈ بھی کریں گے؟ یہ کافی مہنگا کروز ہے
اگر یہی بات ہے تو پھر میں کہوں گا کہ "چلتے ہو تو چین کو چلئے"۔
سستی کی انتہا ہے۔ ویزہ اپلائی کرنا پڑتا ہےآپ ابھی تک چین نہیں گئے ؟؟
قزاقستان کا بھی سوچا جا سکتا ہے لیکن ایک دوست کے مطابق ان ستانوں میں بہترین قیرغیزستان ہے سیاحت کے نقطہ نظر سےبورات کے ملک جا سکتے ہیں۔
اس فہرست میں سیاحت کے حساب سے کئی اچھے ممالک ہیں اور کچھ میں حالات ایسے نہیں کہ جایا جائے۔ ویسے میرا مقصد نئے بنے ملک نہیں بلکہ میرے لئے نئے ملک تھا یعنی جہاں میں ابھی تک نہیں گیااس خواہش کے مطابق تو آپ کو مشرقی تیمور، کوسوو یا پھر جنوبی سوڈان جانا چاہیے۔ یہ تینوں 21ویں صدی میں ملک کے طور پر تسلیم ہوئے۔
ان سے کچھ پیچھے نئے ممالک دیکھیں تو یادداشت میں اریٹریا، سلواکیہ، چیک ریبپلک، نمیبیا وغیرہ وغیرہ آ رہے ہیں۔
ہاں انڈیا بھی ۔
آج کل پاکستانی پیدائش کے ساتھ انڈیا جانے میں اتنی خواری ہے کہ جانے کا دل نہیں کرتا۔ دنیا میں اور بھی بہت خوبصورت ملک ہیں جہاں جانا بہت آسان ہے۔
آپ ابھی بھی مہینے کی چھٹی پر ہیں۔ ہو آئیںجاپان دوبارہ جانے کو دل بار بار مچلتا ہے۔ کبھی گیا تو فیملی کے ساتھ جاؤں گا اور کم از کم ایک مہینہ تو ضرور رکوں گا۔ دیکھیں کب مراد بر آتی ہے۔
یہ جو پچھلے سال گھر لیا ہے اب تک میرا لہو نچوڑ رہا ہے۔ کچھ ہوش آتا ہے اور کچھ دستاویزی مسائل حل ہوتے ہیں تو جانا تو ضرور ہے، اس سال نہ سہی، مستقبل میں سہی۔آپ ابھی بھی مہینے کی چھٹی پر ہیں۔ ہو آئیں