لو جی میں کوئی نینی بھیا تھوڑی ہوں
آپ دونوں کی لڑائی میں آج میری "نیّا" ڈوب جائے گی۔
فکر نہ کریں احمد بھیا ہم آپ کی نیا کو ڈوبنے نہیں دیں گے ،،،میں تو آپ کو بچا رہی ہوں نینی بھیا کے وار سے

اُففففف اللہ لوگ کتنا جھوٹ بولتے ہیںہم دونوں نہیں احمد بھائی میں تو آپ کا "دفاع" کر رہا۔۔۔
فکر نہ کریں احمد بھیا ہم آپ کی نیا کو ڈوبنے نہیں دیں گے ،،،میں تو آپ کو بچا رہی ہوں نینی بھیا کے وار سے
اُففففف اللہ لوگ کتنا جھوٹ بولتے ہیں
فکر نہ کریں احمد بھیا ہم آپ کی نیا کو ڈوبنے نہیں دیں گے ،،،میں تو آپ کو بچا رہی ہوں نینی بھیا کے وار سے
ہم دونوں نہیں احمد بھائی میں تو آپ کا "دفاع" کر رہا۔۔۔
فکر نہ کریں احمد بھیا ہم آپ کی نیا کو ڈوبنے نہیں دیں گے ،،،میں تو آپ کو بچا رہی ہوں نینی بھیا کے وار سے
اچھا ،ذرا یہ بھی تو سوچے نہ مہنگائی کے اس دور میں 25 روپے کتنے کام آئے گےآپ مجھے ایسے ہی بچا رہی ہیں جیسے 1500 کی پزا کی ڈیل پر 25 روپے بچائے جاتے ہیں۔
بلی ہونگے آپ
اور بھی
شکر ہے کہ اس شرارت کے موڈ میں بھی آپ "ع" سے پہلے "الف" لکھنا نہیں بھولے۔
شکر ہے آپ نے مانا تومیں تو بلا ہو سکتا ہوں۔۔۔ بلی نہیں۔۔۔
اور یہ شیطان کیوں بنا دیا ہے۔۔۔ ۔ کتنی بری بات ہے یہ۔۔۔
احمد بھائی کیا سوچیں گے۔۔۔
اچھا ،ذرا یہ بھی تو سوچے نہ مہنگائی کے اس دور میں 25 روپے کتنے کام آئے گے
شکر ہے آپ نے مانا تو
اور احمد بھائی کو اچھے سے پتہ ہے آپ کا ۔۔۔ شرمندہ نہ ہو آپ اپنی تعریف پہ