احمد ندیم قاسمی ریت سے بت نہ بنا اے مرے اچھے فنکار

محمداحمد

لائبریرین
محمداحمد بھائی یوں لگتا ہے جیسے نیلم یہاں "چکری" لکھنا چاہ رہی تھی۔۔۔ پر ادب کے تقاضوں کے سبب نہ لکھ پائی۔۔۔ :notworthy:

لو جی میں کوئی نینی بھیا تھوڑی ہوں :p


:)

آپ دونوں کی لڑائی میں آج میری "نیّا" ڈوب جائے گی۔ :D:)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

نیلم

محفلین
میں تو بلا ہو سکتا ہوں۔۔۔ بلی نہیں۔۔۔ :cautious:
اور یہ شیطان کیوں بنا دیا ہے۔۔۔ ۔ کتنی بری بات ہے یہ۔۔۔ :eek:
احمد بھائی کیا سوچیں گے۔۔۔ :cool:
شکر ہے آپ نے مانا تو
اور احمد بھائی کو اچھے سے پتہ ہے آپ کا ۔۔۔شرمندہ نہ ہو آپ اپنی تعریف پہ :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
شکر ہے آپ نے مانا تو
اور احمد بھائی کو اچھے سے پتہ ہے آپ کا ۔۔۔ شرمندہ نہ ہو آپ اپنی تعریف پہ :p

تعریف پر شرمایا جاتا ہے۔۔۔ شرمندہ نہیں ہوا جاتا۔۔۔۔ :laugh:
لگتا ہے کبھی تعریف نہیں ہوئی۔۔۔ :devil:
اور احمد بھائی کو میرا پتا ہے۔۔ پر تمہارے کرتوت آج ہی ان کے سامنے آ رہے۔۔۔ :devil:
 
Top