حسان خان
لائبریرین
ابتداء میں وہ امیر خسرو اور بیدل کی ستائش کیا کرتے تھے، بعد میں جب اُنہوں نے قتیل کے لسانی اجتہادوں پر تند و تیز تنقید کرنا شروع کی تو اُن دونوں کو بھی ایرانی شاعروں کے مقابل میں کمتر کہنے لگے۔ اور بالآخر اُن کی نظر میں ہند کے واحد مستند فارسی شاعر صرف وہ خود رہ گئے۔اپنے سے پہلے ایک آدھ ہندوستانی شاعر کی شاید کہیں کچھ تعریف، بھولے سے کر ہی دی ہو
آخری تدوین: