مبارکباد خرم بھیا اور زہرا علوی بہنا کو سالگرہ مبارک

زین

لائبریرین
محفل کلینڈر کے مطابق آج ہمارے پیارے سے بھائی خرم شہزاد خرم اور محفل کی لاپتہ ممبر زہرا علوی بہنا کی سالگرہ ہے :)

میری طرف سے دونوں کو سالگرہ مبارک اور ڈھیر ساری دعائیں :)
 
محمداحمد

لائبریرین
خرم شہزاد خرم اور زہرا علوی کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے (آمین)

ویسے یہ زہرا واقعی کافی عرصے سے غائب ہیں۔ کہاں مصروف ہیں آج کل؟
 
الف عین

لائبریرین
مبارک ہو خرم اور زہرہ۔۔ زہرا جہاں بھی ہوں خوش رہیں، نہ جانے کیا مصروفیت ہے۔
خرم پہلے بار گھر سے دور ہو نا اس موقع پر؟
 
ملائکہ

محفلین
میری طرف سے بھی سالگرہ بہت مبارک ہو

birthdaymice.gif
 
عین عین

لائبریرین
مبارک مبارک سلامت سلامت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رہو تم دلوں‌ میں‌ یوں‌ ہی تاقیامت
نہ کھانا اکیلے کبھی کیک سن لو ۔۔۔۔۔۔۔ بنا دوں‌ گا ورنہ تمھاری حجامت

:)
 
شمشاد

لائبریرین
سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو خرم
میری طرف سے کیک لیکر کھا لینا۔

زہرہ آپ کو بھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
 
زھرا علوی

محفلین
محفل کلینڈر کے مطابق آج ہمارے پیارے سے بھائی خرم شہزاد خرم اور محفل کی لاپتہ ممبر زہرا علوی بہنا کی سالگرہ ہے :)

میری طرف سے دونوں کو سالگرہ مبارک اور ڈھیر ساری دعائیں :)

اسلام و علیکم !

امید ہے آپ سب لوگ بخیر ہونگے !:)
بہت شکریہ زین یہ دھاگہ کھولنے کے لیے اور ڈھیر ساری دعاؤ ں کے لیے۔۔۔۔:)
 
زھرا علوی

محفلین
مبارکباد۔ اللہ کریم آپ کو خوشیوں اور کامرانیوں سے نوازے۔

میری طرف سے بھی خرم اور زہرا علوی کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو!

میری طرف سے بھی سالگرہ بہت مبارک ہو

birthdaymice.gif

سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو خرم
میری طرف سے کیک لیکر کھا لینا۔

زہرہ آپ کو بھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔

خرّم اور زہرا علوی آپ دونوں کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! :)

آپ تمام احباب کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں :)
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کو ہمیشہ آباد و شاد رکھے۔۔۔۔
 
زھرا علوی

محفلین
خرم شہزاد خرم اور زہرا علوی کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے (آمین)

ویسے یہ زہرا واقعی کافی عرصے سے غائب ہیں۔ کہاں مصروف ہیں آج کل؟

بہت شکریہ احمد صاحب۔۔۔۔:)
غائب تو خیر واقعی ہوں لیکن کبھی کبھار چکر لگا ہی لیتی ہوں گو وہ عا لمِ غیبت جیسا ہی ہوتا ہے۔۔۔:)
اور مصروفیت کوئی خاص نہیں ہے بس انٹرنیٹ پہ بیٹھنا ہی نہیں ہوتا۔۔۔دل ہی نہیں کرتا۔۔۔:(
آج مجھے یقین تھا کہ محفل میں ضرور یاد کیا جائے گا سو حاضری دینا اخلاقی فرض بھی تھا اور کچھ دعائیں سمیٹنے کا لالچ بھی ۔۔۔:)
سو حاضر ہوں اور آپ سب کی بہت شکر گزار بھی۔۔
 
زھرا علوی

محفلین
مبارک ہو خرم اور زہرہ۔۔ زہرا جہاں بھی ہوں خوش رہیں، نہ جانے کیا مصروفیت ہے۔
خرم پہلے بار گھر سے دور ہو نا اس موقع پر؟

سلام انکل۔۔!
بہت شکریہ دعا کےلیے۔۔۔۔:)
امید ہے آپ بخیر ہیں ۔۔۔
اور مصروفیت تو انکل بس کوئی خاص نہیں ہے بس کمپیوٹر کا استعمال ہی آجکل ترک کیا ہوا ہے۔۔۔۔
 
زھرا علوی

محفلین
مبارک مبارک سلامت سلامت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رہو تم دلوں‌ میں‌ یوں‌ ہی تاقیامت
نہ کھانا اکیلے کبھی کیک سن لو ۔۔۔۔۔۔۔ بنا دوں‌ گا ورنہ تمھاری حجامت

:)

birthday_cake.gif

ّٰعین عین صاحب یہ لیجیے کیک اور جی بھر کے کھائیے۔۔۔۔:battingeyelashes:

امید ہے اب تو حجامت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes:
 
Top