مبارکباد خرم بھیا اور زہرا علوی بہنا کو سالگرہ مبارک

کاشفی

محفلین
میری طرف سے بھی خرم صاحب اور زہرا علوی صاحبہ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔ اللہ رب العزت آپ سب کو‌خوش رکھے۔۔آمین۔
 
زھرا علوی

محفلین
میری طرف سے دونوں کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو

خرم شہزاد اور زھرا دونوں کو سالگرہ بہت بہت مبارک ۔۔:)

میری طرف سے بھی خرم صاحب اور زہرا علوی صاحبہ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔ اللہ رب العزت آپ سب کو‌خوش رکھے۔۔آمین۔

بہت شکریہ آپ لوگوں کی محبت اور دعاؤں گا۔۔۔ اللہ رب العزت آپ سب کو ہمیشہ خوش و خرم اور آباد رکھے۔۔۔:)
 
زھرا علوی

محفلین
ارے کیوں اچھا نہیں لگے گا یہ ہمارا مشترکہ دھاگہ ہے بھئی۔۔۔۔۔۔:)
چلیں پھر بھی میں ایک بار پھر سب کا شکریہ ادا کرتی ہوں اپنی طرف سے بھی اور بھائی جی آپکی طرف سے بھی۔۔۔اب خوش۔۔۔۔:):):)
 
تیشہ

محفلین
:battingeyelashes:

ہیپی برتھڈے ٹو یو ۔۔:battingeyelashes:
خرم آپکو اور زہرا آپکو بھی بہت بہت بہت سی سالگرہ مبارک ہو ،
اللہ آپ دونوں کی لمبی عمر کرے ، :praying:
ہیپی برتھڈے ٹو یو :party: :party:
 
تعبیر

محفلین
ارے واہ دونوں کی سالگرہ ایک ساتھ

بہت بہت مبارک ہو خرم اور زھرا
ہمیشہ خوش رہو

bday.gif

1189842807_bday083.gif

1189842806_bday071.gif
 
خوشی

محفلین
زہرا بہن اور خرم جی میری طرف سے آپ کو سالگرہ کی مبارک

اللہ تعالی آپ کو صحت والی لمبی عمر سے نوازے اور آپ کی ہر وہ خواہش پوری کرے جس کی کبھی بھی آپ نے تمنا کی ہو
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

واہ واہ ، دو سالگرہیں ایک ساتھ ، بہت بہت مبارک زہراء اور خرم جونیئر بھائی!
اللہ تعالی بہت سی خوشیاں دے ۔ آمین ۔

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترمہ زہرا علوی بہنا
اللہ تعالی آنے والے سالوں کو اپنی رحمتوں سے بھرپور رکھے آمین
35iox9h.jpg

نایاب
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم خرم شہزاد بھائی
اللہ تعالی آنے والے سالوں میں بہت سی کامیابیاں نصیب فرمائے آمین
13zbpdg.jpg

نایاب
 
زھرا علوی

محفلین
مبارکباد قبول کریں ۔
وسلام

:battingeyelashes:

ہیپی برتھڈے ٹو یو ۔۔:battingeyelashes:
خرم آپکو اور زہرا آپکو بھی بہت بہت بہت سی سالگرہ مبارک ہو ،
اللہ آپ دونوں کی لمبی عمر کرے ، :praying:
ہیپی برتھڈے ٹو یو :party: :party:

زہرا ، سالگرہ بہت مبارک ہو۔

خرم ، آپ کو بھی سالگرہ مبارک۔

ارے واہ دونوں کی سالگرہ ایک ساتھ

بہت بہت مبارک ہو خرم اور زھرا
ہمیشہ خوش رہو

bday.gif

1189842807_bday083.gif

1189842806_bday071.gif

زہرا بہن اور خرم جی میری طرف سے آپ کو سالگرہ کی مبارک

اللہ تعالی آپ کو صحت والی لمبی عمر سے نوازے اور آپ کی ہر وہ خواہش پوری کرے جس کی کبھی بھی آپ نے تمنا کی ہو

آپ سب لوگوں کے بے شمار پیار اور دعاؤں کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔۔۔۔:)
اللہ رب العزت آپ سب کو بہت بہت خوش رکھے۔۔آمین۔۔۔
 
Top