جشنِ آزادی

سارا

محفلین
javediqbal26 نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،


ہے تجھ سے میری پہچان ہے تجھ سے میری پہچان
تینوں جندآکاں کہ جان آئی لویوپاکستان آئی لویوپاکستان
ہے تجھ سے میری پہچان ہے تجھ سے میری پہچان
تینوں جندآکاں کہ جان آئی لویوپاکستان آئی لویوپاکستان
آئی لویوپاکستان آئی لویوپاکستان آئی لویوپاکستان

نہیں تجھ ساکوئی حسین یونہی توپیارنہیں
میں تیرانام سنودنیامیں جاؤں کہیں، میری سبزصبح ہے شام
تینوں جند آکاں کے جان آئی لویو پاکستان آئی لویوپاکستان
آئی لویو پاکستان آئی لویوپاکستان آئی لویو پاکستان

جب مہکیں تیرے گلاب نظروں کوکریں شاداب
سانسوں میں بھریں خوشبو اورلائیں رنگ شباب
دل میں جاگیں ارمان دل میں جاگیں ارمان
تینوں جندآکاں کے جان آئی لویوپاکستان آئی لویوپاکستان
آئی لویوپاکستان آئی لویوپاکستان آئی لویوپاکستان

توں جنت دھرتی کی یونہی تونہیں ملی
اللہ کی رحمت سے قائد نے ہمیں بخشی، تیراپیارمیراایمان
تینوں جندآکاں کے جان آئی لویوپاکستان آئی لویوپاکستان
آئی لویوپاکستان آئی لویوپاکستان آئی لویوپاکستان

ہے تجھ سے میری پہچان ہے تجھ سے میری پہچان
تینوں جندآکاں کے جان آئی لویوپاکستان آئي لویوپاکستان
آئی لویوپاکستان آئی لویوپاکستان آئی لویوپاکستان


والسلام
جاویداقبال

وعلیکم السلام۔۔۔بہت خوب۔۔۔
 

سارا

محفلین
پاکستانی بھائی اور ندیم بھائی بہت اچھا کام کیا ہے آپ نے۔۔لیکن سب کے ساتھ میوزک ہے۔۔کچھ میوزک کے بغیر بھی بھیجیں نا تا کہ ہم بھی سن سکیں۔۔۔۔
مجھے کرنے کا طریقہ نہیں آرہا نہیں تو میں بھیج دیتی۔۔۔ :(
 

امن ایمان

محفلین
پاکستانی نے کہا:
بہت خوب امن ایمان
یہ میرا پسندیدہ نغمہ ہے میں شدت سےانتظار کر رہا ہوں


پتہ نہیں اس نغمے کو کیا ہو گیا ہے۔۔۔ یہ کھلتا ہے نہیں ہے :(

نغمہ۔۔
میرا پیغام پاکستان
پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان
محبت امن ہے اور اس کا ہے انعام پاکستان


یہ نصرت فتح علی صاحب کا ہے۔۔۔اگر کسی اور ممبر کو مل جائے تو پلیز یہاں لکھ دیجئیے گا۔۔

اور آپ کی یہاں پوسٹس میں نے دیکھی ہیں۔۔۔ آپ نے واقعی میں اپنا نِک پاکستانی ٹھیک رکھا ہے۔۔ماشاءاللہ بہت جذبہ ہے۔

میری طرف سے آپ سب کو ایک بار پھر ۔۔
[rainbow:6b6cca6f37]جشن آزادی مبارک [/rainbow:6b6cca6f37]
 

فرضی

محفلین
تمام ہم وطنوں کو جشنِ آزادی مبارک۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اللہ پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔۔

پاکستان زندہ باد
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

کے بعدعرض یہ ہے کہ آپ نے نصرت فتح علی خاں صاحب کے پاکستان پاکستان کالکھاہے
یہ آپکویہاں سے مل جائے گااس کوڈاؤن لوڈکرلیں اورپھراس کوسنیں توآوازبھی صاف ہو
اورسنابھی بہترجائے گا۔اسمیں اوربھی نغمے اورترانے ہیں۔

یہاں کللک کریں



پاکستان زندہ پاکستان پائندہ باد


والسلام
جاویداقبال
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت خوب جاوید بھائی، بہت عمدہ دستخط استعمال کر رہے ہیں۔ اور یہ بہت اچھی سائٹ کا لنک دے دیا
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

بہت بہت شکریہ بھائی منصور(قیصرانی) دستخط کوپسندکرنے کاسائٹ کے ایڈریس کوپسندکرنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ

والسلام
جاویداقبال
 

پاکستانی

محفلین
میرا پیغام پاکستان

میرا پیغام پاکستان
پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان
محبت امن ہے اور اس کا ہے انعام پاکستان



[ram]http://tv.minhaj.org/tv/814/1.rm[/ram]


سننے میں کسی قسم کی دشواری یا مزید سننے کے لئے اس ربط پر کلک کریں
 

قیصرانی

لائبریرین
ایک مزے کی بات دوستو،رئیل پلئیر کے لنک پر آپ گانا سن تو سکتے ہیں، محفوظ نہیں کر سکتے۔ اگر کوئی بھی لنک جو رئیل آڈیو کے ربط پر مشتمل ہو، جیسے کہ

http://tv.minhaj.org/tv/814/1.rm

اسے موذیلا فائر فاکس میں ایڈریس بار پر لکھیں اور انٹر کریں۔ فائل براہٍ راست ڈاؤن لوڈ ہو جائے گی :wink:
 

پاکستانی

محفلین
امن ایمان، قیصرانی کے نام

میرا پیغام پاکستان
پاکستان پاکستان پاکستان پاکستان
محبت امن ہے اور اس کا ہے انعام پاکستان




[YOUTUBE]http://www.youtube.com/watch?v=weKAorNQ2MU[/YOUTUBE]​
 
Top