جشنِ آزادی

تصویر کا سائز بڑا ہوگا ، اسے پینٹ ‌شاپ میں لے جا کر ذرا چھوٹا کر لیں سارا۔ اگر یہ نہ ہو تو نظم ٹائپ کر دیں
 

شمشاد

لائبریرین
سارا نے کہا:
شمشاد بھائی مجھ سے تصویر نہیں لگ رہی میں کیا کروں۔۔error آجاتا ہے۔۔۔ :(

میں بھی اس سلسلے میں نالائق ہوں، آپ قیصرانی، محب، جیہ، شمیل کسی سے بھی مدد لے سکتی ہیں۔ اور پھر مجھے بھی بتا دیجیئے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت افسوس کی بات ہے ماوراء، تم اسے فارمیلٹی کہہ رہی ہو۔
جذبے سے کرنا چاہیے نہ کے فارمیلٹی سے۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

پاک فوج

پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
ہم پاک فوج کے جوان ہیں ہمیں مشکل میدان چاہیے
خطروں سےلڑتے آئے ہیں یہاں صرف مجاہدچاہیے
کچھ قرض ہے باقی دھرتی پہ وہ قرض چکانے آئے ہیں
غازی ہیں بندے تیرے ہمیں صرف شہادت چاہیے
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
کفر سے جب لڑاہے حق
گواہ ہیں سب جیتاہے حق
جیتاہے جیتے گاحق
مل کرسارے بولوحق۔حق بولوحق بوحق
میں اپناآج تیرے کل پہ قربان کردوں
اپنی جوانی اپنی یہ جان دوں سر دوں
میں تیری آنکھوں میں آنسونہیں دیکھ سکتا
میں تیراجھنڈا اونچادیکھناچاہتاہوں
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
اے پترہٹاں تے نئیں وکدے اوایڈی سستی چیزنئیں
فیروی ساہڈی ماں کیندی اے سانوں ٹورن لگیاں کیہندی اے
جادیس دے لئی کلے پترنوں وی لکھ واری قربان کراں
میں ایس گل تے مان کراں میں لکھ واری قربان کراں
میں دیس دی خاطرایک پترنوں لکھ واری قربان کراں
ایمان کی طاقت اللہ۔جذبات کی قوت اللہ۔قوت ہی قوت اللہ
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
ہم پاک فوج کے جوان ہیں ہمیں مشکل میدان چاہیے
خطروں سےلڑتے آئے ہیں یہاں صرف مجاہدچاہیے
کچھ قرض ہے باقی دھرتی پہ وہ قرض چکانے آئے ہیں
غازی ہیں بندے تیرے ہمیں صرف شہادت چاہیے
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

والسلام
جاویداقبال
 
209937825_1b5482fc83.jpg
 

الف نظامی

لائبریرین
شمیل آپ نے مصرع لکھنے میں غلطی کردی۔ ذرا ہوتا ہے “زرہ“ نہیں
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
پاکستان زندہ باد​
 
نعیم بھائي : میں نے املا اور مصرے کی غلطی دور کر دی ہے ۔

یہ بھی بتائے کہ جنابہ امن ایمان کے ہر پیغام کے نیچے ہی " اسے ضرور پڑھیے " لکھا ہوا دکھتا ہے جو متحرک بھی بھی ہے ۔ ایسا کس طرح کیا جاتا ہے ۔ اس کو کس طرح سے متحرک کیا جاتا ہے ۔

210194092_f48fb0b9ca.jpg
 
نعیم بھائي : میں رات کے کھانے کے کے لیے ڈائنگ روم جا رہا ہوں ۔ ابھی آ کر میں دوبارہ اس کو درست کر کے اپلوڈ کرتا ہوں اور ساتھ ہی وال پیپرز میں بھی شامل کرتا ہوں ۔
 
Top