اگلا تھیم کیا رکھا جائے؟
اگلا تھیم افطاری رکھ لیںزیک بھائی پلیز کوئی ایسی تھیم ہو کہ میں بھی شریک ہو سکوں۔
تھوڑا وسیع کر کے رمضان رکھ لیں.اگلا تھیم افطاری رکھ لیں
پھر تجویز کریںزیک بھائی پلیز کوئی ایسی تھیم ہو کہ میں بھی شریک ہو سکوں۔
آپ کے ہاتھ میں کسی بچے کا ہاتھ
چھینٹے کسی بھی چیز کے
کھلی ہوئی کتاب
اگلا تھیم افطاری رکھ لیں
تھوڑا وسیع کر کے رمضان رکھ لیں.
پچھلی بار رمضان تھیم کا حشر دیکھیں:رمضان رکھ لیں امید ہے کہ یہ تھیم کامیاب ہو
اس وقت میں نہیں تھا. ورنہ ایک آدھ تصویر لگا ہی دیتاپچھلی بار رمضان تھیم کا حشر دیکھیں:
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/فوٹوگرافی-کھیل-24-رمضان-المبارک.25338/
شاید بھوک اور پیاس کی شدت کے باعث محفلین تصاویر پوسٹ کرنا بھول گئے ہوںپچھلی بار رمضان تھیم کا حشر دیکھیں:
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/فوٹوگرافی-کھیل-24-رمضان-المبارک.25338/
اگلا تھیم افطاری رکھ لیں
زبردستی موضوع کو تنگ کرنے پر سورۃ البقرہ کا وہ قصہ یاد آتا ہے جو اس سورۃ کی وجہ تسمیہ ہے۔اگر افطاری کی تیاری مراد ہے تو "نہیں" ورنہ ٹھیک ہے
زبردستی موضوع کو تنگ کرنے پر سورۃ البقرہ کا وہ قصہ یاد آتا ہے جو اس سورۃ کی وجہ تسمیہ ہے۔
یہ تو ابن انشا نے فرمایا تھا اردو کی آخری کتاب میں
السلام علیکم سعود بھائی، خیریت سے ہیں؟
۔۔۔ اور آپ کا جملہ پڑھ کر مجھے وہ تحریر یاد آ گئی ہے جس میں مصنف نے دائرہ کی تعریف و اقسام پر لکھا ہے اور اس کی تصویری شکل بھی شامل کر کے یہ بتایا کہ ایک دائرہ اسلام کا ہوتا ہے پہلے لوگوں کو اس میں داخل کیا جاتا تھا اور آج کل خارج کیا جاتا ہے۔
فرد جرم عائد کرتے ہوئے آپ پر یہ جرمانہ ہے کہ اب آپ مصنف کا نام بتائیں گے اور دائرہ کی اوپر بیان کی گئی تعریف و قسم کی تصویری وضاحت کریں گے
وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ شگفتہ بٹیا کیسی ہیں؟ بھتیجا کمپنی کے تازہ ترین کارنامے؟ ویسے کچے کیلوں کی روداد ابھی کچھ لوگوں پر ادھار ہے۔
السلام علیکم سعود بھائی، خیریت سے ہیں؟
مصنف کا نام تو خیر یاز بھائی نے بتا دیا۔ رہی بات تعریف کی تو وہ کسی فرد کی کر لیتے ہیں، بھلا خاکوں کی تعریف میں وقت کیوں ضائع کریں؟۔۔۔ اور آپ کا جملہ پڑھ کر مجھے وہ تحریر یاد آ گئی ہے جس میں مصنف نے دائرہ کی تعریف و اقسام پر لکھا ہے اور اس کی تصویری شکل بھی شامل کر کے یہ بتایا کہ ایک دائرہ اسلام کا ہوتا ہے پہلے لوگوں کو اس میں داخل کیا جاتا تھا اور آج کل خارج کیا جاتا ہے۔
فرد جرم عائد کرتے ہوئے آپ پر یہ جرمانہ ہے کہ اب آپ مصنف کا نام بتائیں گے اور دائرہ کی اوپر بیان کی گئی تعریف و قسم کی تصویری وضاحت کریں گے
بالکل. جیسا کہ میری. لیکن اچھی والی. شگفتہ سے نہیں کروانی کیونکہ وہ بہت زیادہ اچھی طرح کریں گی. اور آپ کو تو معلوم ہے میں زیادہ کا لالچ کبھی نہیں کرتی.وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ شگفتہ بٹیا کیسی ہیں؟ بھتیجا کمپنی کے تازہ ترین کارنامے؟ ویسے کچے کیلوں کی روداد ابھی کچھ لوگوں پر ادھار ہے۔
مصنف کا نام تو خیر یاز بھائی نے بتا دیا۔ رہی بات تعریف کی تو وہ کسی فرد کی کر لیتے ہیں، بھلا خاکوں کی تعریف میں وقت کیوں ضائع کریں؟
چلیں اس لڑی کی مناسبت سے کوئی مشورہ دیں جلدی جلدی اور پھر منتخب موضوع پر تصاویر بنا کر بھی شریک کریں۔بالکل. جیسا کہ میری. لیکن اچھی والی. شگفتہ سے نہیں کروانی کیونکہ وہ بہت زیادہ اچھی طرح کریں گی. اور آپ کو تو معلوم ہے میں زیادہ کا لالچ کبھی نہیں کرتی.