تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

زیک

مسافر
ہم احترام میں مارے گئے، آئندہ جب آپ سیر سپاٹے پہ جائیں تو لازم ہے کہ دستخط میں شامل کریں کہ انٹرنیٹ سے دور ہیں!

اور جا نشین بھی مقرر کرنا ہو گا!
احترام کی کیا بات ہے جب چاہے لڑی شروع کریں۔

بتا کر جانے اور دستخط والی بات تو خطرناک ہے۔

کوئی عہدہ تو ہے نہیں کہ اس کے لئے جانشین نامزد کیا جائے۔
 

زیک

مسافر

کس سے کہہ دیا سعود بھائی. مجھے تو یہ بھی علم نہیں کہ کون کون سے تھیم ہو چکے ہیں.
کتاب ، گھڑی/وقت؟

کتاب پہلے ہو چکا ہے. گھڑی اور وقت :thumbsup:

قسط 56: وقت
 
Top