تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

فرحت کیانی

لائبریرین
کس سے کہہ دیا سعود بھائی. مجھے تو یہ بھی علم نہیں کہ کون کون سے تھیم ہو چکے ہیں.
کتاب ، گھڑی/وقت؟
 

(فراز)

محفلین
زیک بھائی واقعی کافی عرصہ سے تھیم فوٹو گرافی میں کوئی نئی تھیم شروع نہیں ہوئی
اب تو بنتا ہے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ابھی تک مشورے چل رہے ہیں :)
بس یہ تھیم ہو جائے "سحری و افطاری"
جو محفلین خود سحری یا افطاری بناتے ہیں وہ تصاویر کے ساتھ بتا سکتے ہیں کہ ان کا اپنا کارنامہ ہے :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ شگفتہ بٹیا کیسی ہیں؟ بھتیجا کمپنی کے تازہ ترین کارنامے؟ ویسے کچے کیلوں کی روداد ابھی کچھ لوگوں پر ادھار ہے۔ :) :) :)

مصنف کا نام تو خیر یاز بھائی نے بتا دیا۔ رہی بات تعریف کی تو وہ کسی فرد کی کر لیتے ہیں، بھلا خاکوں کی تعریف میں وقت کیوں ضائع کریں؟ :) :) :)

میں بالکل ٹھیک اللہ کا شکر
ٹی لاؤنج اور خوابگاہ (بیڈروم) کو ملا کر جو پچ بنتی ہے اس پر کھیلی گئی کرکٹ کے نتیجے میں ہونے والی قدرتی آفات کا تخمینہ ہزاروں سے بڑھ کر لاکھوں تک سمجھیں پہنچ چکا
ضرور کیجیے، کس کی شامت بلانی ہے تعریف کر کے ویسے :)
اگر یاز بھائی کی تعریف کی جائے تو ان کے جرائم پر تفصیلی نگاہ دوڑائی جائے :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بالکل. جیسا کہ میری. لیکن اچھی والی. شگفتہ سے نہیں کروانی کیونکہ وہ بہت زیادہ اچھی طرح کریں گی. اور آپ کو تو معلوم ہے میں زیادہ کا لالچ کبھی نہیں کرتی.

بالکل درست، فرحت کی تعریف کرنے کا حق مجھ سے زیادہ اچھی طرح کوئی ادا نہیں کر سکتا :)
کیا حال فرحت؟ گھر پہنچ چکیں یا راستے میں ہیں، میں ذرا وہ میسج دیکھوں کہ تاریخ کون سی تھی :)
 

یاز

محفلین
یاز بھائی، یہ آپ نے کمرہ امتحان میں مدد کر کے نا قابل معافی جرم انجام دیا ہے اب آپ اپنی سزا خود تجویز کیجیے :)
اوہ۔۔ یعنی کہ سوال تخصیص کے ساتھ سعود بھائی سے ہی تھا۔ ہم تو سمجھے تھے کہ صلائے عام وغیرہ ہے اور خود کو نکتہ داں گردانتے ہوئے آن وارد ہوئے۔
خیر اب جرم تو ہو چکا۔ سزا بھی ہونی چاہئے۔ پانچ منٹ تک ایک پاؤں پہ کھڑا رہنے کی سزا کیسی رہے گی؟ یا پھر طاہر شاہ کا تازہ ترین گانا مکمل سننے کی سزا؟
 
آخری تدوین:

فرحت کیانی

لائبریرین
بالکل درست، فرحت کی تعریف کرنے کا حق مجھ سے زیادہ اچھی طرح کوئی ادا نہیں کر سکتا :)
کیا حال فرحت؟ گھر پہنچ چکیں یا راستے میں ہیں، میں ذرا وہ میسج دیکھوں کہ تاریخ کون سی تھی :)
ہو گئی یا ابھی اگلی قسط آنی ہے؟ ایک ہی بار بتاوں گی نا.
 
Top