فرحت کیانی
لائبریرین
کس سے کہہ دیا سعود بھائی. مجھے تو یہ بھی علم نہیں کہ کون کون سے تھیم ہو چکے ہیں.
کتاب ، گھڑی/وقت؟
کتاب ، گھڑی/وقت؟
کتاب پہلے ہو چکا ہے. گھڑی اور وقتکس سے کہہ دیا سعود بھائی. مجھے تو یہ بھی علم نہیں کہ کون کون سے تھیم ہو چکے ہیں.
کتاب ، گھڑی/وقت؟
یہ تو ابن انشا نے فرمایا تھا اردو کی آخری کتاب میں
وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ شگفتہ بٹیا کیسی ہیں؟ بھتیجا کمپنی کے تازہ ترین کارنامے؟ ویسے کچے کیلوں کی روداد ابھی کچھ لوگوں پر ادھار ہے۔
مصنف کا نام تو خیر یاز بھائی نے بتا دیا۔ رہی بات تعریف کی تو وہ کسی فرد کی کر لیتے ہیں، بھلا خاکوں کی تعریف میں وقت کیوں ضائع کریں؟
بالکل. جیسا کہ میری. لیکن اچھی والی. شگفتہ سے نہیں کروانی کیونکہ وہ بہت زیادہ اچھی طرح کریں گی. اور آپ کو تو معلوم ہے میں زیادہ کا لالچ کبھی نہیں کرتی.
اب تو عید کی تھیم کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ابھی تک مشورے چل رہے ہیں
بس یہ تھیم ہو جائے "سحری و افطاری"
جو محفلین خود سحری یا افطاری بناتے ہیں وہ تصاویر کے ساتھ بتا سکتے ہیں کہ ان کا اپنا کارنامہ ہے
اگر یہ تھیم پہلے منتخب نہیں ہوا تو یہی کریں۔ اچھا تھیم ہے۔اب تو عید کی تھیم کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
اوہ۔۔ یعنی کہ سوال تخصیص کے ساتھ سعود بھائی سے ہی تھا۔ ہم تو سمجھے تھے کہ صلائے عام وغیرہ ہے اور خود کو نکتہ داں گردانتے ہوئے آن وارد ہوئے۔یاز بھائی، یہ آپ نے کمرہ امتحان میں مدد کر کے نا قابل معافی جرم انجام دیا ہے اب آپ اپنی سزا خود تجویز کیجیے
ہو گئی یا ابھی اگلی قسط آنی ہے؟ ایک ہی بار بتاوں گی نا.بالکل درست، فرحت کی تعریف کرنے کا حق مجھ سے زیادہ اچھی طرح کوئی ادا نہیں کر سکتا
کیا حال فرحت؟ گھر پہنچ چکیں یا راستے میں ہیں، میں ذرا وہ میسج دیکھوں کہ تاریخ کون سی تھی
نیکی اور پوچھ پوچھ۔ لڑی شروع کریں اس سے پہلے کہ عید الاضحی کا وقت آ جائے۔اگر یہ تھیم پہلے منتخب نہیں ہوا تو یہی کریں۔ اچھا تھیم ہے۔
لڑی بنا دیں۔نیکی اور پوچھ پوچھ۔ لڑی شروع کریں اس سے پہلے کہ عید الاضحی کا وقت آ جائے۔
بغیر افطار تھیم کے عید کی تھیم
افطار والا تو آپ لوگوں نے شروع کرنا تھا۔بغیر افطار تھیم کے عید کی تھیم
سیاستدان لگ رہے ہیں زیک بھائی، پہلے ویٹو کر دیا اب سیاسی بیان دے رہے ہیںافطار والا تو آپ لوگوں نے شروع کرنا تھا۔