تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

زیک

مسافر

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
زبردستی موضوع کو تنگ کرنے پر سورۃ البقرہ کا وہ قصہ یاد آتا ہے جو اس سورۃ کی وجہ تسمیہ ہے۔ :) :) :)
:) :)
:) :)
السلام علیکم سعود بھائی، خیریت سے ہیں؟

۔۔۔ اور آپ کا جملہ پڑھ کر مجھے وہ تحریر یاد آ گئی ہے جس میں مصنف نے دائرہ کی تعریف و اقسام پر لکھا ہے اور اس کی تصویری شکل بھی شامل کر کے یہ بتایا کہ ایک دائرہ اسلام کا ہوتا ہے پہلے لوگوں کو اس میں داخل کیا جاتا تھا اور آج کل خارج کیا جاتا ہے۔
:)
فرد جرم عائد کرتے ہوئے آپ پر یہ جرمانہ ہے کہ اب آپ مصنف کا نام بتائیں گے اور دائرہ کی اوپر بیان کی گئی تعریف و قسم کی تصویری وضاحت کریں گے :)
 
یاز

محفلین

یہ تو ابن انشا نے فرمایا تھا اردو کی آخری کتاب میں
 
:) :)
:) :)
السلام علیکم سعود بھائی، خیریت سے ہیں؟
وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ شگفتہ بٹیا کیسی ہیں؟ بھتیجا کمپنی کے تازہ ترین کارنامے؟ ویسے کچے کیلوں کی روداد ابھی کچھ لوگوں پر ادھار ہے۔ :) :) :)
۔۔۔ اور آپ کا جملہ پڑھ کر مجھے وہ تحریر یاد آ گئی ہے جس میں مصنف نے دائرہ کی تعریف و اقسام پر لکھا ہے اور اس کی تصویری شکل بھی شامل کر کے یہ بتایا کہ ایک دائرہ اسلام کا ہوتا ہے پہلے لوگوں کو اس میں داخل کیا جاتا تھا اور آج کل خارج کیا جاتا ہے۔
:)
فرد جرم عائد کرتے ہوئے آپ پر یہ جرمانہ ہے کہ اب آپ مصنف کا نام بتائیں گے اور دائرہ کی اوپر بیان کی گئی تعریف و قسم کی تصویری وضاحت کریں گے :)
مصنف کا نام تو خیر یاز بھائی نے بتا دیا۔ رہی بات تعریف کی تو وہ کسی فرد کی کر لیتے ہیں، بھلا خاکوں کی تعریف میں وقت کیوں ضائع کریں؟ :) :) :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ شگفتہ بٹیا کیسی ہیں؟ بھتیجا کمپنی کے تازہ ترین کارنامے؟ ویسے کچے کیلوں کی روداد ابھی کچھ لوگوں پر ادھار ہے۔ :) :) :)

مصنف کا نام تو خیر یاز بھائی نے بتا دیا۔ رہی بات تعریف کی تو وہ کسی فرد کی کر لیتے ہیں، بھلا خاکوں کی تعریف میں وقت کیوں ضائع کریں؟ :) :) :)
بالکل. جیسا کہ میری. لیکن اچھی والی. شگفتہ سے نہیں کروانی کیونکہ وہ بہت زیادہ اچھی طرح کریں گی. اور آپ کو تو معلوم ہے میں زیادہ کا لالچ کبھی نہیں کرتی.
 
چلیں اس لڑی کی مناسبت سے کوئی مشورہ دیں جلدی جلدی اور پھر منتخب موضوع پر تصاویر بنا کر بھی شریک کریں۔ :) :) :)
 
Top