محمد امین صدیق
محفلین
شکریہ برادرم زیکزبردست امین۔
بقیہ سفاری کی صوتی روئیداد بھی انشاء اللہ جلد ہی پیش کروں گا ۔
شکریہ برادرم زیکزبردست امین۔
Dropbox - تنزانیہ سفاری ۔۔۔۔ دوسری قسط.ogg
یہ روئیداد سنی۔ کاوش تو اچھی ہے لیکن غالبا کسی سوفٹوئر کے ذریعے تحریر کو آواز کی صورت میں ڈھالا گیا ہے کیونکہ املاء کی غلطیاں من وعن دہرائی گئی ہیں اور آواز بھی خاصی مشینی انداز کی ہے۔Dropbox - تنزانیہ سفاری.ogg
مابدولت کی جانب سے
برادرم زیک کے تنزانیہ سفاری کی آڈیو فائل
پہلی قسط
باقی آڈیو روئیداد جلد ہی ۔ انشاء اللہ
ہجرت کر گئے ہونے ہیں۔اس درخت پر اتنے گھونسلے تھے مگر پرندہ کوئی نظر نہیں آیا