نکتہ ور

محفلین
Dropbox - تنزانیہ سفاری.ogg

مابدولت کی جانب سے
برادرم زیک کے تنزانیہ سفاری کی آڈیو فائل
پہلی قسط
باقی آڈیو روئیداد جلد ہی ۔ انشاء اللہ
یہ روئیداد سنی۔ کاوش تو اچھی ہے لیکن غالبا کسی سوفٹوئر کے ذریعے تحریر کو آواز کی صورت میں ڈھالا گیا ہے کیونکہ املاء کی غلطیاں من وعن دہرائی گئی ہیں اور آواز بھی خاصی مشینی انداز کی ہے۔
 

زیک

مسافر
24 جون کو صبح تارنگیرے نیشنل پارک میں تارنگیرے سفاری لوج میں اپنے "بنگلے" میں اٹھے۔ یہ جھونپڑی سٹائل میں بنا ہوا تھا۔ تیار ہوئے اور باہر نکل کر طلوع آفتاب کا منظر دیکھا۔

 

زیک

مسافر
پھر ایک درخت پر تیندوا یعنی لیپرڈ نظر آ گیا۔ ایک بات بتائیں آپ میں سے کتنے "تیندوا" سے واقف ہیں اور کتنے "لیپرڈ" سے؟

 
Top