مبارکباد تابش بھیا کو دس ہزار مراسلات کی تکمیل پر خصوصی مبارک باد!

فرقان احمد

محفلین
بہت شکریہ فرقان بھائی۔ حسنِ ظن رکھنے اور بعض جگہ غلط فہمی پالنے کا شکریہ۔ ‍:)
دل پر نہ لے لیجیے گا ۔۔۔ :)
ہمارا اشارہ غلط فہمی کی طرف تو نہیں ہے، اس پر ہم اب بھی قائم ہیں، بس ذرا ثبوت ناکافی ہیں، اگر کوئی جے آئی ٹی بن جائے تو، شاید کچھ حقیقت کھلے
 

محمدظہیر

محفلین
ہماری جانب سے بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی۔ یقینا ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے آپ نے۔ امید ہے محفل کہ ساتھ آپ کا خوشگوار رشتہ تا عمر قائم دائم رہے گا:)
 
محمد تابش صدیقی صاحب

بہت بہت مبارک

گر قبول افتد زہے عز و شرف


giphy.gif
 
آخری تدوین:
Top